"ناروے : منہاج اسلامک سنٹر اوسلو" کے نسخوں کے درمیان فرق

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
 
(3 صارفین 6 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
منہاج اسلامک سنٹر اوسلو
+
براعظم یورپ کے شمالی ملک ناروے کے دارالحکومت اوسلو میں واقع [[منہاج القرآن انٹرنیشنل ناروے]] کا مرکز ۔
  
[[زمرہ:عمارات]]
+
 
 +
== قیام ==
 +
== محل وقوع ==
 +
*منہاج اسلامک سنٹر اوسلو کی عظیم الشان عمارت ناروے کے دارالحکومت اوسلو کے مشرقی علاقے Grønland کے قریب Galgeberg میں واقع ہے۔
 +
== رقبہ==
 +
*منہاج اسلامک سنٹر اوسلو کا ٹوٹل رقبہ 1800 مربع میٹر ہے۔
 +
 
 +
== شب و روز==
 +
===دینی و مذہبی سرگرمیاں===
 +
*نماز پنجگانہ اور نماز جمعہ کا اہتمام
 +
*ہفتہ وار محفل ذکر و نعت
 +
*ماہانہ محفل گیارویں شریف اور حلقہ درود
 +
*سالانہ شہادت امام حسین علیہ السلام کانفرنس
 +
*سالانہ عرس مبارک حضور داتا گنج بخش علی ہجویری
 +
*سالانہ میلادالنبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کانفرنس
 +
*سالانہ بڑی گیاریوں شریف
 +
*سالانہ معراج النبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کانفرنس
 +
*سالانہ محفل شب براٰت
 +
*رمضان المبارک میں درس قرآن اور نماز تراویح کا اہتمام
 +
*سالانہ شب قدر کا اہتمام
 +
*عیدین کا اہتمام
 +
===علمی و تدریسی سرگرمیاں===
 +
*ہفتہ وار  قرآن کلاس
 +
*منہاج ایجوکیشن سنٹر کے تحت جمعہ،ہفتہ اور اتوار کو کلاسز کا اہتمام
 +
*منہاج یوتھ لیگ ناروے کے تحت اتوار کلاس کا اہتمام
 +
===سماجی و معاشرتی سرگرمیاں===
 +
*منہاج مصالحتی کونسل کے تحط محتلف سماجی و معاشرتی پروگرامز کا اہتمام کیا جاتا ہے۔
 +
== مستقبل کے منصوبہ جات ==
 +
 
 +
== پتا و رابطہ نمبر==
 +
Enebakkvein 36b
 +
0657 oslo norway
 +
tlf nr: 221919183
 +
fax nr: 22191984
 +
 
 +
[[زمرہ:منہاج القرآن ناروے]]
 
[[زمرہ: اسلامک سنٹرز]]
 
[[زمرہ: اسلامک سنٹرز]]

حالیہ نسخہ بمطابق 02:39، 1 مئی 2012ء

براعظم یورپ کے شمالی ملک ناروے کے دارالحکومت اوسلو میں واقع منہاج القرآن انٹرنیشنل ناروے کا مرکز ۔


قیام

محل وقوع

  • منہاج اسلامک سنٹر اوسلو کی عظیم الشان عمارت ناروے کے دارالحکومت اوسلو کے مشرقی علاقے Grønland کے قریب Galgeberg میں واقع ہے۔

رقبہ

  • منہاج اسلامک سنٹر اوسلو کا ٹوٹل رقبہ 1800 مربع میٹر ہے۔

شب و روز

دینی و مذہبی سرگرمیاں

  • نماز پنجگانہ اور نماز جمعہ کا اہتمام
  • ہفتہ وار محفل ذکر و نعت
  • ماہانہ محفل گیارویں شریف اور حلقہ درود
  • سالانہ شہادت امام حسین علیہ السلام کانفرنس
  • سالانہ عرس مبارک حضور داتا گنج بخش علی ہجویری
  • سالانہ میلادالنبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کانفرنس
  • سالانہ بڑی گیاریوں شریف
  • سالانہ معراج النبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کانفرنس
  • سالانہ محفل شب براٰت
  • رمضان المبارک میں درس قرآن اور نماز تراویح کا اہتمام
  • سالانہ شب قدر کا اہتمام
  • عیدین کا اہتمام

علمی و تدریسی سرگرمیاں

  • ہفتہ وار قرآن کلاس
  • منہاج ایجوکیشن سنٹر کے تحت جمعہ،ہفتہ اور اتوار کو کلاسز کا اہتمام
  • منہاج یوتھ لیگ ناروے کے تحت اتوار کلاس کا اہتمام

سماجی و معاشرتی سرگرمیاں

  • منہاج مصالحتی کونسل کے تحط محتلف سماجی و معاشرتی پروگرامز کا اہتمام کیا جاتا ہے۔

مستقبل کے منصوبہ جات

پتا و رابطہ نمبر

Enebakkvein 36b 0657 oslo norway tlf nr: 221919183 fax nr: 22191984