ناروے : منہاج اسلامک سنٹر اوسلو

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

براعظم یورپ کے شمالی ملک ناروے کے دارالحکومت اوسلو میں واقع منہاج القرآن انٹرنیشنل ناروے کا مرکز ۔


قیام[ترمیم]

محل وقوع[ترمیم]

  • منہاج اسلامک سنٹر اوسلو کی عظیم الشان عمارت ناروے کے دارالحکومت اوسلو کے مشرقی علاقے Grønland کے قریب Galgeberg میں واقع ہے۔

رقبہ[ترمیم]

  • منہاج اسلامک سنٹر اوسلو کا ٹوٹل رقبہ 1800 مربع میٹر ہے۔

شب و روز[ترمیم]

دینی و مذہبی سرگرمیاں[ترمیم]

  • نماز پنجگانہ اور نماز جمعہ کا اہتمام
  • ہفتہ وار محفل ذکر و نعت
  • ماہانہ محفل گیارویں شریف اور حلقہ درود
  • سالانہ شہادت امام حسین علیہ السلام کانفرنس
  • سالانہ عرس مبارک حضور داتا گنج بخش علی ہجویری
  • سالانہ میلادالنبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کانفرنس
  • سالانہ بڑی گیاریوں شریف
  • سالانہ معراج النبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کانفرنس
  • سالانہ محفل شب براٰت
  • رمضان المبارک میں درس قرآن اور نماز تراویح کا اہتمام
  • سالانہ شب قدر کا اہتمام
  • عیدین کا اہتمام

علمی و تدریسی سرگرمیاں[ترمیم]

  • ہفتہ وار قرآن کلاس
  • منہاج ایجوکیشن سنٹر کے تحت جمعہ،ہفتہ اور اتوار کو کلاسز کا اہتمام
  • منہاج یوتھ لیگ ناروے کے تحت اتوار کلاس کا اہتمام

سماجی و معاشرتی سرگرمیاں[ترمیم]

  • منہاج مصالحتی کونسل کے تحط محتلف سماجی و معاشرتی پروگرامز کا اہتمام کیا جاتا ہے۔

مستقبل کے منصوبہ جات[ترمیم]

پتا و رابطہ نمبر[ترمیم]

Enebakkvein 36b 0657 oslo norway tlf nr: 221919183 fax nr: 22191984