"منہاج یورپین کونسل" کے نسخوں کے درمیان فرق

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
سطر 1: سطر 1:
 
[[تحریک منہاج القرآن]] کی یورپین یونین کے ممالک میں موجود تنظیمات پر مشتمل کونسل یورپین کونس کہلاتی ہے۔
 
[[تحریک منہاج القرآن]] کی یورپین یونین کے ممالک میں موجود تنظیمات پر مشتمل کونسل یورپین کونس کہلاتی ہے۔
 +
 +
17 جنوری بروز ہفتہ کو منہاج اسلامک سنٹر بارسلونا میں منہاج یورپین کونسل کی میٹنگ کے دوران حضور شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے کینیڈا سے اجلاس میں ٹیلیفونک گفتگو میں منہاج یورپین کونسل کو خصوصی مبارک باد اور دعائیں دیتے ہوئے یہ جملہ ارشاد فرمایا  (یورپین کونسل منہاج القرآن کے انتظامی امور میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے ۔)۔
  
 
== اراکین ==
 
== اراکین ==

تجدید بمطابق 12:32، 14 اپريل 2009ء

تحریک منہاج القرآن کی یورپین یونین کے ممالک میں موجود تنظیمات پر مشتمل کونسل یورپین کونس کہلاتی ہے۔

17 جنوری بروز ہفتہ کو منہاج اسلامک سنٹر بارسلونا میں منہاج یورپین کونسل کی میٹنگ کے دوران حضور شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے کینیڈا سے اجلاس میں ٹیلیفونک گفتگو میں منہاج یورپین کونسل کو خصوصی مبارک باد اور دعائیں دیتے ہوئے یہ جملہ ارشاد فرمایا (یورپین کونسل منہاج القرآن کے انتظامی امور میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے ۔)۔

اراکین

موجودہ تنظیم میں شامل اراکین درج ذیل ہیں:

  • سرپرست : حاجی گلزار احمد
  • امیر : حسن میر قادری (منہاجین)
  • صدر : سید ارشد شاہ
  • سیکریٹری جنرل : محمد اقبال اعظم (منہاجین)
  • سینئر نائب صدر : محمد نعیم چوہدری
  • سنئیر نائب صدر : چوہدری محمد سرور
  • سنئیر نائب صدر : محمد افضل انصاری
  • ناظم نشرواشاعت : شکیل احمد
  • نائب ناظم نشرواشاعت : نوید احمد اندلسی
  • ناظم ویلفئیر : ڈاکٹر عابد عزیز
  • ناظم مصالحتی کونسل : چوہدری اعجاز وڑائچ