"منہاج ڈاٹ ٹی وی" کے نسخوں کے درمیان فرق

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
سطر 2: سطر 2:
  
 
{{#ev:youtube|_Gc6DI1v_RM|350|left|منہاج ٹی وی بارے شیخ الاسلام کی گفتگو}}
 
{{#ev:youtube|_Gc6DI1v_RM|350|left|منہاج ٹی وی بارے شیخ الاسلام کی گفتگو}}
 +
 +
==کارہائے نمایاں ==
 +
  
 
==قدم بہ قدم==
 
==قدم بہ قدم==

تجدید بمطابق 01:00، 26 اگست 2011ء

منہاج ویب ٹی وی تحریک منہاج القرآن کا ٹیلی ویژن چینل ہے جو کہ ویب www.minhaj.tv کے ذریعے 24 گھنٹے اپنی نشریات جاری رکھتاہے۔ منہاج ٹی وی کا افتتاح 30 اپریل 2011ء کو منہاج اسلامک سنٹر پیرس (فرانس) میں منعقدہ تقریب میں ہوا جس میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے براہ راست خطاب کیا۔ [1], منہاج یوتھ لیگ فرانس کے محترم ساجد فیاض منہاج ٹی وی کے بانی ہیں۔

منہاج ٹی وی بارے شیخ الاسلام کی گفتگو

کارہائے نمایاں

قدم بہ قدم

  • 30 اپریل 2011ء - منہاج اسلامک سنٹر پیرس (فرانس) میں منہاج ٹی وی کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی [2]۔
  • 30 جولائی 2011ء - منہاج اسلامک سنٹر پیرس (فرانس) میں منہاج ٹی وی کے پہلے سٹوڈیو کا افتتاح ناظم اعلیٰ تحریک منہاج القرآن ڈاکٹر رحیق احمد عباسی نے کیا [3]

بیرونی روابط

منہاج ٹی وی

حوالہ جات