منہاج لائبریری بارسلونا

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

منہاج القرآن انٹرنیشنل سپین بارسلونا کے زیرِ اہتمام منہاج اسلامک سنڑ بارسلونا میں واقع لائبریری کا نام ہے، اسے دسمبر 2008ء میں عوام کے لیے کھولا گیا۔

ذخیرہ کتب

لائبریری میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمدطاہرالقادری کی تصنیف کردہ کتب ان موضوعات پر موجود ہیں۔

  • تفسیر
  • حدیث
  • سیرت
  • عقائد
  • دیگر اسلامی موضوعات

ذخیرہ خطابات

صرف DVDs اور VCDs پر مشتمل خطابات موجود ہیں۔

اجراء کتب و سی ڈیز

اس وقت کتابوں‌کا اجراء نہیں‌کیا جاتا تاہم آپ لائبریری میں کتب کا مطالعہ کر سکتے ہیں، سی ڈیز اور ڈی وی ڈیز مناسب نرخ پر دستیاب ہیں۔

اوقات لائبریری

روزانہ شام 5 سے 9 بجے تک ماسوائے ہفتہ۔

لائبریری انتظامیہ