"منہاج القرآن پرنٹرز" کے نسخوں کے درمیان فرق

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
سطر 1: سطر 1:
 
[[فرید ملت ریسرچ انسٹییٹوٹ]] اور [[نظامت ابلاغیات]] کے تحت تیار ہونے والی کتب اور لٹریچر کی بروقت اور معیاری طباعت کے لئے [[23 جون]] [[1989ء]] کو منہاج القرآن پرنٹرز کا قیام عمل میں آیا۔ جس کا اولین مقصد [[قائد تحریک]] کی سیکڑوں تصانیف اور مرکز سےشائع ہونے والے جملہ رسائل و جرائد، تحریکی لٹریچر، ملکی اور بین الاقوامی سطح پر تنظیمات سے وابستہ مختلف امور کے بابت [[مرکزی سیکرٹریٹ]] میں استعمال ہونے والی سٹیشنری کی پرنٹنگ ہے۔ ڈیزائیننگ و کمپوزنگ سے لے کر بائینڈنگ تک تمام کام یہاں پر ہوتےہیں۔ پریس جدید ترین مشینری سے لیس ہے۔ مشینوں میں سولنا، رولینڈ، روٹا، آٹومیٹک پیپر فولڈنگ مشین، پیپرکٹنگ، ڈائی کٹنگ مشین، آٹومیٹک بُک سلائی مشین، لیمینیشن مشین وغیرہ شامل ہیں۔ اس کے علاوہ ڈویلپنگ اینڈ پلیٹ میکنگ کا شعبہ بھی جدید مشینری سے لیس ہے۔
 
[[زمرہ:نظامتیں]]
 
[[زمرہ:مرکزی سیکرٹریٹ]]
 
[[زمرہ:مرکزی سیکرٹریٹ]]

تجدید بمطابق 06:44، 25 اپريل 2009ء

فرید ملت ریسرچ انسٹییٹوٹ اور نظامت ابلاغیات کے تحت تیار ہونے والی کتب اور لٹریچر کی بروقت اور معیاری طباعت کے لئے 23 جون 1989ء کو منہاج القرآن پرنٹرز کا قیام عمل میں آیا۔ جس کا اولین مقصد قائد تحریک کی سیکڑوں تصانیف اور مرکز سےشائع ہونے والے جملہ رسائل و جرائد، تحریکی لٹریچر، ملکی اور بین الاقوامی سطح پر تنظیمات سے وابستہ مختلف امور کے بابت مرکزی سیکرٹریٹ میں استعمال ہونے والی سٹیشنری کی پرنٹنگ ہے۔ ڈیزائیننگ و کمپوزنگ سے لے کر بائینڈنگ تک تمام کام یہاں پر ہوتےہیں۔ پریس جدید ترین مشینری سے لیس ہے۔ مشینوں میں سولنا، رولینڈ، روٹا، آٹومیٹک پیپر فولڈنگ مشین، پیپرکٹنگ، ڈائی کٹنگ مشین، آٹومیٹک بُک سلائی مشین، لیمینیشن مشین وغیرہ شامل ہیں۔ اس کے علاوہ ڈویلپنگ اینڈ پلیٹ میکنگ کا شعبہ بھی جدید مشینری سے لیس ہے۔