"منہاج القرآن پرنٹرز" کے نسخوں کے درمیان فرق

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
م
سطر 1: سطر 1:
[[فرید ملت]] ریسرچ انسٹییٹوٹ اور [[نظامت ابلاغیات]] کے تحت تیار ہونے والی کتب اور لٹریچر کی بروقت اور معیاری طباعت کیلئے23 جون [[1989ء]] کو منہاج القرآن پرنٹنگ پریس کا باقاعدہ قیام عمل میں آیا۔ جس کا اولین مقصد قائد تحریک کی کتب اور مرکز سےشائع ہونے والے جملہ رسائل و جرائد، تحریکی لٹریچر، ملکی اور بین الاقوامی سطح پر تنظیمات سے وابستہ مختلف امور کے بابت مرکزی سیکرٹریٹ میں استعمال ہونے والی سٹیشنری کی پرنٹنگ ہے۔ ڈیزائیننگ و کمپوزنگ سے لے کر بائینڈنگ تک تمام کام یہاں پر ہوتےہیں۔ پریس جدید ترین مشینری سے لیس ہے۔ مشینوں میں سولنا، رولینڈ، روٹا، آٹومیٹک پیپر فولڈنگ مشین، پیپرکٹنگ، ڈائی کٹنگ مشین، آٹومیٹک بُک سلائی مشین، لیمینیشن مشین وغیرہ شامل ہیں۔ اس کے علاوہ ڈویلپنگ اینڈ پلیٹ میکنگ کا شعبہ بھی جدید مشینری سے لیس ہے۔
+
[[فرید ملت]] ریسرچ انسٹییٹوٹ اور [[نظامت ابلاغیات]] کے تحت تیار ہونے والی کتب اور لٹریچر کی بروقت اور معیاری طباعت کیلئے23 جون [[1989ء]] کو منہاج القرآن پرنٹنگ پریس کا باقاعدہ قیام عمل میں آیا۔ جس کا اولین مقصد قائد تحریک کی کتب اور مرکز سےشائع ہونے والے جملہ رسائل و جرائد، تحریکی لٹریچر، ملکی اور بین الاقوامی سطح پر تنظیمات سے وابستہ مختلف امور کے بابت [[مرکزی سیکرٹریٹ]] میں استعمال ہونے والی سٹیشنری کی پرنٹنگ ہے۔ ڈیزائیننگ و کمپوزنگ سے لے کر بائینڈنگ تک تمام کام یہاں پر ہوتےہیں۔ پریس جدید ترین مشینری سے لیس ہے۔ مشینوں میں سولنا، رولینڈ، روٹا، آٹومیٹک پیپر فولڈنگ مشین، پیپرکٹنگ، ڈائی کٹنگ مشین، آٹومیٹک بُک سلائی مشین، لیمینیشن مشین وغیرہ شامل ہیں۔ اس کے علاوہ ڈویلپنگ اینڈ پلیٹ میکنگ کا شعبہ بھی جدید مشینری سے لیس ہے۔
  
 
[[زمرہ:نظامتیں]]
 
[[زمرہ:نظامتیں]]

تجدید بمطابق 12:29، 22 اپريل 2009ء

فرید ملت ریسرچ انسٹییٹوٹ اور نظامت ابلاغیات کے تحت تیار ہونے والی کتب اور لٹریچر کی بروقت اور معیاری طباعت کیلئے23 جون 1989ء کو منہاج القرآن پرنٹنگ پریس کا باقاعدہ قیام عمل میں آیا۔ جس کا اولین مقصد قائد تحریک کی کتب اور مرکز سےشائع ہونے والے جملہ رسائل و جرائد، تحریکی لٹریچر، ملکی اور بین الاقوامی سطح پر تنظیمات سے وابستہ مختلف امور کے بابت مرکزی سیکرٹریٹ میں استعمال ہونے والی سٹیشنری کی پرنٹنگ ہے۔ ڈیزائیننگ و کمپوزنگ سے لے کر بائینڈنگ تک تمام کام یہاں پر ہوتےہیں۔ پریس جدید ترین مشینری سے لیس ہے۔ مشینوں میں سولنا، رولینڈ، روٹا، آٹومیٹک پیپر فولڈنگ مشین، پیپرکٹنگ، ڈائی کٹنگ مشین، آٹومیٹک بُک سلائی مشین، لیمینیشن مشین وغیرہ شامل ہیں۔ اس کے علاوہ ڈویلپنگ اینڈ پلیٹ میکنگ کا شعبہ بھی جدید مشینری سے لیس ہے۔