"منہاج القرآن فری میڈیکل کمپلیکس ساہیوال" کے نسخوں کے درمیان فرق

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
م
 
(ایک دوسرے صارف 4 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
 +
[[تصویر:MWF Medical.jpg|left]]
 
منہاج القرآن فری میڈیکل کمپلیکس [[منہاج ویلفیئر سوسائٹی]] ساہیوال کے زیراہتمام علاقہ بھر میں یہ ایک منفرد فلاحی پروجیکٹ ہے، جہاں ماہانہ 10 ہزار کے قریب مریض استفادہ کرتے ہیں۔
 
منہاج القرآن فری میڈیکل کمپلیکس [[منہاج ویلفیئر سوسائٹی]] ساہیوال کے زیراہتمام علاقہ بھر میں یہ ایک منفرد فلاحی پروجیکٹ ہے، جہاں ماہانہ 10 ہزار کے قریب مریض استفادہ کرتے ہیں۔
  
سطر 7: سطر 8:
  
 
== افتتاح ==
 
== افتتاح ==
اس سلسلہ کی پہلی عملی کاوش جامع مسجد مہاجرین چوک ساہیوال میں منہاج القرآن فری ڈسپنسری کا قیام تھا، جس کا افتتاح جناب پیر سید غضنفر علی شاہ صاحب نےفرمایا۔ آج یہ ڈسپنسری ایک ہسپتال بن چکی ہے۔ اراکین تحریک منہاج القرآن کی شبانہ روز محنت اور اہلیان علاقہ کےمعاونت سے یہاں آج 14 کمروں پر مشتمل منہاج القرآن فری میڈیکل کمپلیکس بن چکا ہے، جس کا باقاعدہ افتتاح [[1994ء]] میں (مرکزی ناظم تنظیمات) محترم احمد نواز انجم اور جناب خالد جاوید قادری نے کیا۔ اس موقع پر سرگرم کارکن ڈاکٹر محمد افضل قادری صاحب کو خصوصی سرٹیفکیٹ دیا گیا۔
+
اس سلسلہ کی پہلی عملی کاوش جامع مسجد مہاجرین چوک ساہیوال میں منہاج القرآن فری ڈسپنسری کا قیام تھا، جس کا افتتاح جناب [[پیر سید غضنفر علی شاہ]] صاحب نے فرمایا۔ آج یہ ڈسپنسری ایک ہسپتال بن چکی ہے۔ اراکین تحریک منہاج القرآن کی شبانہ روز محنت اور اہلیان علاقہ کےمعاونت سے یہاں آج 14 کمروں پر مشتمل منہاج القرآن فری میڈیکل کمپلیکس بن چکا ہے، جس کا باقاعدہ افتتاح [[1994ء]] میں مرکزی ناظم تنظیمات [[احمد نواز انجم]] اور خالد جاوید قادری نے کیا۔ اس موقع پر سرگرم کارکن [[ڈاکٹر محمد افضل قادری (ساہیوال)|محمد افضل قادری]] کو خصوصی سرٹیفکیٹ دیا گیا۔
  
[[1995ء]] میں بلدیہ گراؤنڈ ساہیوال میں عظیم الشان میلاد مصطفی کانفرنس کے موقع پر حضور [[شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری]] نے میڈیکل کمپلیکس کا دورہ کیا اور اس شاندار منہاج القرآن فری میڈیکل کمپلیکس کے پروجیکٹ کو دیکھ کر تحریکی ساتھیوں کی حوصلہ افزائی فرمائی اور خصوصی طور پر [[محمد افضل قادری (ساہیوال)|محمد افضل قادری]] کو اس عظیم منصوبے کی عملی طور پر کامیابی پر مبارکباد دی۔
+
[[1995ء]] میں بلدیہ گراؤنڈ ساہیوال میں عظیم الشان میلاد مصطفی کانفرنس کے موقع پر حضور [[شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری]] نے میڈیکل کمپلیکس کا دورہ کیا اور اس شاندار منہاج القرآن فری میڈیکل کمپلیکس کے پروجیکٹ کو دیکھ کر تحریکی ساتھیوں کی حوصلہ افزائی فرمائی اور خصوصی طور پر [[ڈاکٹر محمد افضل قادری (ساہیوال)|محمد افضل قادری]] کو اس عظیم منصوبے کی عملی طور پر کامیابی پر مبارکباد دی۔
  
 
منہاج القرآن فری میڈیکل کمپلیکس 14 کمروں پر مشتمل ہے اور اس کے اندر درج ذیل شعبہ جات بڑی کامیابی سےاپنی خدمات سر انجام دے رہےہیں۔
 
منہاج القرآن فری میڈیکل کمپلیکس 14 کمروں پر مشتمل ہے اور اس کے اندر درج ذیل شعبہ جات بڑی کامیابی سےاپنی خدمات سر انجام دے رہےہیں۔
سطر 23: سطر 24:
  
 
== کارکردگی ==
 
== کارکردگی ==
ساہیوال کے گرد و نواح میں یہ ایک منفرد فلاحی پروجیکٹ ہے، جس سےروزانہ تقریبًا 300 افراد مستفیض ہو رہے ہیں۔ منہاج القرآن فری میڈیکل کمپلیکس میں ماہانہ 5000 مریض شعبہ میڈیکل 1500 مریض شعبہ لیبارٹری 60 مریض شعبہ ٹی بی اور تقریبًا 200 مریض فری عینک برائےنظر حاصل کرتے ہیں۔ اس میں خاص طور پر ہیپاٹائیٹس کےمریضوں کے لئے (ماہر امراض جگر و معدہ) ڈاکٹر و حکیم میاں محمد اشرف صاحب اپنی خدمات دے رہے ہیں۔ جو چیک اپ کے بعد طب اسلامی کے مطابق نسخہ تجویز کرتے ہیں۔ اس طرح یہ پورا کا پورا کمپلیکس لوگوں کی صحت اور انسانی زندگی فلاح کے لئے دن رات مصروفِ عمل ہے۔ منہاج القرآن فری میڈیکل کمپلیکس کے ماہانہ اخراجات تقریبا 70 ہزار روپے ہیں۔ علاوہ ازیں میڈیکل کمپنیوں کے نمائندوں کی طرف سے مہیا کردہ Samples کی صورت میں حاصل ہونے والی فری میڈیسن کو شامل کرنے کی صورت میں لوگوں کی فلاح و بہبود پر خرچ ہونے والی رقم ماہانہ سوا لاکھ روپے تک جا پہنچتی ہے۔ اس سلسلہ میں بطور خاص محترم ڈاکٹر محمد افضل قادری، سلمان خان، ڈاکٹر محمد سلیم، رضوان سہیل، ڈاکٹر و حکیم میاں محمد اشرف اور [[محمد ضیاء الحق رازی]] کی خدمات ناقابل فراموش ہیں۔
+
ساہیوال کے گرد و نواح میں یہ ایک منفرد فلاحی پروجیکٹ ہے، جس سےروزانہ تقریبًا 300 افراد مستفیض ہو رہے ہیں۔ منہاج القرآن فری میڈیکل کمپلیکس میں ماہانہ 5000 مریض شعبہ میڈیکل 1500 مریض شعبہ لیبارٹری 60 مریض شعبہ ٹی بی اور تقریبًا 200 مریض فری عینک برائےنظر حاصل کرتے ہیں۔ اس میں خاص طور پر ہیپاٹائیٹس کےمریضوں کے لئے (ماہر امراض جگر و معدہ) ڈاکٹر و حکیم میاں محمد اشرف صاحب اپنی خدمات دے رہے ہیں، جو چیک اپ کے بعد طب اسلامی کے مطابق نسخہ تجویز کرتے ہیں۔ اس طرح یہ پورا کا پورا کمپلیکس لوگوں کی صحت اور انسانی زندگی فلاح کے لئے دن رات مصروفِ عمل ہے۔
 +
 
 +
منہاج القرآن فری میڈیکل کمپلیکس کے ماہانہ اخراجات تقریبا 70 ہزار روپے ہیں۔ علاوہ ازیں میڈیکل کمپنیوں کے نمائندوں کی طرف سے مہیا کردہ Samples کی صورت میں حاصل ہونے والی فری میڈیسن کو شامل کرنے کی صورت میں لوگوں کی فلاح و بہبود پر خرچ ہونے والی رقم ماہانہ سوا لاکھ روپے تک جا پہنچتی ہے۔
 +
 
 +
اس سلسلہ میں بطور خاص محترم [[ڈاکٹر محمد افضل قادری (ساہیوال)|ڈاکٹر محمد افضل قادری]]، [[سلمان خان (ساہیوال)|سلمان خان]]، [[ڈاکٹر محمد سلیم (ساہیوال)|ڈاکٹر محمد سلیم]]، [[رضوان سہیل (ساہیوال)|رضوان سہیل]]، [[ڈاکٹر و حکیم میاں محمد اشرف (ساہیوال)|حکیم میاں محمد اشرف]] اور [[حافظ محمد ضیاء الحق رازی]] ([[منہاجین (اصطلاح)|منہاجین]]) کی خدمات ناقابل فراموش ہیں۔
  
 
== اپیل ==
 
== اپیل ==
سطر 36: سطر 41:
  
 
موبائل : 0300.7835442، 0300.9696715  
 
موبائل : 0300.7835442، 0300.9696715  
 +
 +
== مزید دیکھئے ==
 +
* [[تحریک منہاج القرآن ساہیوال]]
  
 
[[زمرہ:فلاحی منصوبہ جات]]
 
[[زمرہ:فلاحی منصوبہ جات]]
 
[[زمرہ:منہاج القرآن ساہیوال]]
 
[[زمرہ:منہاج القرآن ساہیوال]]

حالیہ نسخہ بمطابق 23:12، 3 مئی 2009ء

MWF Medical.jpg

منہاج القرآن فری میڈیکل کمپلیکس منہاج ویلفیئر سوسائٹی ساہیوال کے زیراہتمام علاقہ بھر میں یہ ایک منفرد فلاحی پروجیکٹ ہے، جہاں ماہانہ 10 ہزار کے قریب مریض استفادہ کرتے ہیں۔

تاریخی پس منظر

شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے 1989ء میں لاہور میں مرکزی تنظیمات کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے فرمایا تھا کہ آج کے دور میں ہم میں سے کون ایسا نہیں ہے جس کےپاس پہننے کے لئے 5، 10 سوٹ نہیں ہیں اور پاؤں میں پہننے کے لئے ایک سے زائد جوتےنہیں ہیں، اگر ہم ایک دو سوٹ اور جوتوں کا ایک جوڑا معاشرے کے ان لوگوں کے لئے وقف کر دیں جو اس نعمت سے محروم ہیں تو ہمیں کوئی فرق نہیں پڑے گا۔ اس طرح وہ مستحق جو کرب کی حالت میں تکلیف سے کراہ رہا ہے اور اسے ایک ڈسپرین کی گولی تک میسر نہیں۔ اگر ہم اپنے دسترخوان پر سجے کھانوں میں سے ایک وقت کا کھانا اس غریب کو دے دیں تو اس کے کرب کو یقیناً کم کیا جاسکتا ہے۔

قائد تحریک کے ان الفاظ نے جہاں دکھی انسانیت کی آہوں اور سسکیوں پر ہاتھ رکھا وہاں ہمیں معاشرے کے ناروا ، مفلس اور مفلوک الحال غریبوں کے لئے خود کو وقف کر نے کا حوصلہ بھی دیا۔ قائد تحریک کے ان الفاظ کو عملی جامہ پہنانے کے لئے جہاں ملک و دنیا بھر کے رفقاء و کارکنانِ تحریک منہاج القرآن نے عملی طور پر لبیک کہا، وہاں ساہیوال میں مقیم منہاج القرآن کے وابستگان نے بھی اپنا ہاتھ آگے بڑھایا۔

افتتاح

اس سلسلہ کی پہلی عملی کاوش جامع مسجد مہاجرین چوک ساہیوال میں منہاج القرآن فری ڈسپنسری کا قیام تھا، جس کا افتتاح جناب پیر سید غضنفر علی شاہ صاحب نے فرمایا۔ آج یہ ڈسپنسری ایک ہسپتال بن چکی ہے۔ اراکین تحریک منہاج القرآن کی شبانہ روز محنت اور اہلیان علاقہ کےمعاونت سے یہاں آج 14 کمروں پر مشتمل منہاج القرآن فری میڈیکل کمپلیکس بن چکا ہے، جس کا باقاعدہ افتتاح 1994ء میں مرکزی ناظم تنظیمات احمد نواز انجم اور خالد جاوید قادری نے کیا۔ اس موقع پر سرگرم کارکن محمد افضل قادری کو خصوصی سرٹیفکیٹ دیا گیا۔

1995ء میں بلدیہ گراؤنڈ ساہیوال میں عظیم الشان میلاد مصطفی کانفرنس کے موقع پر حضور شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے میڈیکل کمپلیکس کا دورہ کیا اور اس شاندار منہاج القرآن فری میڈیکل کمپلیکس کے پروجیکٹ کو دیکھ کر تحریکی ساتھیوں کی حوصلہ افزائی فرمائی اور خصوصی طور پر محمد افضل قادری کو اس عظیم منصوبے کی عملی طور پر کامیابی پر مبارکباد دی۔

منہاج القرآن فری میڈیکل کمپلیکس 14 کمروں پر مشتمل ہے اور اس کے اندر درج ذیل شعبہ جات بڑی کامیابی سےاپنی خدمات سر انجام دے رہےہیں۔

شعبہ جات

  • طاہرالقادری آئی ڈیپارٹمنٹ
  • فری لیبارٹری
  • فری ای سی جی سنٹر
  • فری ٹی بی کلینک
  • فری آئی آپریشن سنٹر
  • فری شعبہ میڈیکل
  • فری شعبہ ایکسرے

کارکردگی

ساہیوال کے گرد و نواح میں یہ ایک منفرد فلاحی پروجیکٹ ہے، جس سےروزانہ تقریبًا 300 افراد مستفیض ہو رہے ہیں۔ منہاج القرآن فری میڈیکل کمپلیکس میں ماہانہ 5000 مریض شعبہ میڈیکل 1500 مریض شعبہ لیبارٹری 60 مریض شعبہ ٹی بی اور تقریبًا 200 مریض فری عینک برائےنظر حاصل کرتے ہیں۔ اس میں خاص طور پر ہیپاٹائیٹس کےمریضوں کے لئے (ماہر امراض جگر و معدہ) ڈاکٹر و حکیم میاں محمد اشرف صاحب اپنی خدمات دے رہے ہیں، جو چیک اپ کے بعد طب اسلامی کے مطابق نسخہ تجویز کرتے ہیں۔ اس طرح یہ پورا کا پورا کمپلیکس لوگوں کی صحت اور انسانی زندگی فلاح کے لئے دن رات مصروفِ عمل ہے۔

منہاج القرآن فری میڈیکل کمپلیکس کے ماہانہ اخراجات تقریبا 70 ہزار روپے ہیں۔ علاوہ ازیں میڈیکل کمپنیوں کے نمائندوں کی طرف سے مہیا کردہ Samples کی صورت میں حاصل ہونے والی فری میڈیسن کو شامل کرنے کی صورت میں لوگوں کی فلاح و بہبود پر خرچ ہونے والی رقم ماہانہ سوا لاکھ روپے تک جا پہنچتی ہے۔

اس سلسلہ میں بطور خاص محترم ڈاکٹر محمد افضل قادری، سلمان خان، ڈاکٹر محمد سلیم، رضوان سہیل، حکیم میاں محمد اشرف اور حافظ محمد ضیاء الحق رازی (منہاجین) کی خدمات ناقابل فراموش ہیں۔

اپیل

آیئے دکھی انسانیت کے غموں کا مداوا کرنے کے لئے، نادار، غریب اور مفلس لوگوں کی مفلسی ختم کرنے کے لئے صحت مند معاشرے کے قیام اور قومی و ملکی خوش حالی کے لئے ہمارا ساتھ دیں۔ اگر آپ کو ہم پر اعتماد ہے تو آج ہی آگے بڑھیئے اور اپنے عطیات، زکوۃ، صدقات اور فنڈز منہاج ویلفیئر فاونڈیشن میں جمع کروائیں۔ ہو سکتا ہے آپ کا دیا ہوا ایک روپیہ کسی مجبور و محکوم کو زندگی کی نئی کرن دے دے۔ کسی کی آنکھوں کا نور لوٹا دے، کسی بھوکے کا پیٹ بھر دے، کسی مفلس کی مفلسی ختم کر دے، کسی مریض کو نئی زندگی عطا کر دے۔ اس کے لئے ہمیں صرف آپ کے تعاون اور مالی اعانت کی ضرورت ہے۔

رابطہ

منہاج القرآن فری میڈیکل کمپلیکس

النور پلازہ، مزدور پلی، ساہیوال

فون : 0092.40.4225165، 4954095

موبائل : 0300.7835442، 0300.9696715

مزید دیکھئے