مصطفوی ویڈیو نیٹ ورک فیصل آباد

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 16:16، 16 اپريل 2009ء از منہاجین (تبادلۂ خیال | شراکت) (←‏new page)
(فرق) ←سابقہ تدوین | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigation Jump to search

تحریک منہاج القرآن فیصل آباد کے زیر انتظام ضلع بھر میں شروع کیا جانے والا منصوبہ جس کے تحت تحریکی کارکنان ہفتہ وار بنیادوں پر اہل محلہ کو اپنے گھروں میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کے خطابات دیکھنے کی دعوت دیتے ہیں۔

اس کا آغاز 1994ء میں ہوا، تاہم دسمبر 1996ء میں اس منصوبہ کے وسیع تر فروغ اور دوسرے شہروں میں آغاز کے حوالے سے شیخ الاسلام کا پیغام بعنوان "مصطفوی ویڈیو نیٹ ورک MVN (فیصل آباد تنظیم کے لئے خصوصی خطاب)" بھی جاری ہوا۔ خطاب نمبر Ia-79 اور وی سی ڈی سیریل نمبر VC-320