"محمد یامین مصطفوی" کے نسخوں کے درمیان فرق

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
سطر 1: سطر 1:
 
== خاندانی پس منظر ==
 
== خاندانی پس منظر ==
کوٹ عباس شہید تحصیل و ضلع ملتان سے تعلق ہے۔
+
کوٹ عباس شہید تحصیل و ضلع ملتان کے ایک خالص مذہبی گھرانے سے تعلق ہے۔
  
 
== تعلیمی پس منظر ==
 
== تعلیمی پس منظر ==

تجدید بمطابق 07:57، 7 جون 2011ء

خاندانی پس منظر

کوٹ عباس شہید تحصیل و ضلع ملتان کے ایک خالص مذہبی گھرانے سے تعلق ہے۔

تعلیمی پس منظر

ابتدائی تعلیم گورنمنٹ پرائمری سکول کوٹ عباس شہید سے حاصل کی۔ 1998ء میں جماعت ششم میں منہاج پبلک سکول شعبہ حفظ القرآن کوٹ عباس شہید میں داخلہ لیا اور 2001ء میں الحمد للہ جماعت ہشتم بمع حفظ القرآن مکمل کیا۔ 2005ء میں گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول کوٹ میلا رام (ملتان بورڈ) سے میٹرک کا امتحان پاس کیا۔ 27 اگست 2005ء کو کالج آف شریعہ اینڈ اسلامک سائنسز منہاج یونیورسٹی لاہور میں سال اول میں داخلہ لیا۔ 2007ء میں لاہور بورڈ سے انٹر میڈیٹ کا امتحان پاس کیا۔ 2009ء میں منہاج یونیورسٹی لاہور سے بیچلر آف آرٹس کا امتحان پاس کیا۔ ان دنوں منہاج یونیورسٹی سے ایم اے اسلامیات کا امتحان دینا ہے۔

تحریکی وابستگی

  • رفاقت نمبر : 72363

موجودہ خدمات

  • گرافک ڈیزائنر

سابقہ خدمات

  • منہاج القرآن آرٹ ڈیپارٹمنٹ میں چھ ماہ خدمات سر انجام دے چکا ہے۔

اعزازات

  • 1998ء اور 2000ء میں منہاج پبلک سکول شعبہ حفظ القرآن کے تحت ہونے والے تقریری مقابلہ جات میں بہترین مقرر ہونے کا ایوارڈ
  • 2000ء میں منہاج پری کیڈٹ سکول ملتان کے تحت ہونے والے "قائد انقلاب کوئز" پروگرام میں دوسری پوزیشن
  • بزم منہاج سیشن 08-2007ء کے تحت ہونے والے پروگرامز میں بہترین کیمرہ مین آف دی ائیر کا سرٹیفیکیٹ
  • شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کے ترجمہ عرفان القرآن انگلش ٹرانسلیشن کے پروجیکٹ پر فرید ملت ریسرچ انسٹی ٹیوٹ میں گرافک کے حوالے سے خدمات کا اعزاز حاصل ہے۔
یہ ابھی نامکمل مضمون ہے۔
آپ اس میں ترمیم کر کے اسے مزید بہتر بنا سکتے ہیں۔