"محمد عتیق قادری" کے نسخوں کے درمیان فرق

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
سطر 3: سطر 3:
  
 
== خاندانی پس منظر ==
 
== خاندانی پس منظر ==
1965کی جنگ میں باپ دادانے  ہندوستان سے ہجرت کر کے میرپور آزاد کشمیرمیں قیام کیا۔بھارت میں کنڈی اور  راجوری کے رہنے والے تھے۔
+
1965کی جنگ میں باپ دادانے  ہندوستان سے ہجرت کر کے میرپور آزاد کشمیرمیں قیام کیا۔ دادا پڑدادا بھارت میں کنڈی اور  راجوری کے رہنے والے تھے۔
 +
1965 کے مہاجرین میں ان کا شمار کیا جاتا ہے
  
 
== تعلیمی پس منظر ==
 
== تعلیمی پس منظر ==

تجدید بمطابق 14:59، 22 مئی 2009ء

منہاج یوتھ لیگ سپین کے موجودہ صدر


خاندانی پس منظر

1965کی جنگ میں باپ دادانے ہندوستان سے ہجرت کر کے میرپور آزاد کشمیرمیں قیام کیا۔ دادا پڑدادا بھارت میں کنڈی اور راجوری کے رہنے والے تھے۔ 1965 کے مہاجرین میں ان کا شمار کیا جاتا ہے

تعلیمی پس منظر

گورنمنٹ مڈل سکول ‌‌بوہڑ کالونی میرپور آزاد کشمیر سے پرائمری اور مڈل کیا۔ گورنمنٹ ہائی سکول سنگوٹ سے نہم کلاس میں 4 ماہ پڑھنے کے بعدسپین بارسلونا میں چلے گے۔ سپین کے شہر بارسلونا میں سیکنڈری کی۔ اب بارسلونا میں ہائیر سیکنڈری میں زیر تعلیم ہیں اور آٹوموٹیو کر رہے ہیں۔ انگریزی کے ساتھ ساتھ ان کو سپینش اور کتالان زبان پر بھی کافی عبور حصل ہے۔

تحریکی وابستگی

8 اکتوبر2006بروز اتوار بعد نمازِ عصر جامع مسجد منہاج القرآن بارسلونا میں پہلی مرتبہ منہاج یوتھ لیگ کی تربیتی نشست میں شرکت کی، جس میں علامہ عبدالرشید شریفی نے وجودِباری تعالٰی پر خطاب کیا، اس وقت آپ جامع مسجد مہاج القرآن بارسلونا کے امام تھے۔ رضوان علی سلطانی کی خصوصی دعوت پر یوتھ کی اس نشست میں شامل ہوئے۔ قبلا حضور کے خطابات سے اور تحریک منہاج القرآن کی سرگرمیوں سے متاثر ہو کر اس عظیم مشن کی باقائدہ ممبر شپ حاصل کی۔

موجودہ خدمات

سابقہ خدمات

اعزازات

کارکنوں کے لئے پیغام

یہ ابھی نامکمل مضمون ہے۔
آپ اس میں ترمیم کر کے اسے مزید بہتر بنا سکتے ہیں۔