محمد اقبال چوہدری

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

محمد اقبال چوہدری، منہاج مصالحتی کونسل سپین کے موجودہ سربراہ ہیں۔

پاکستان سے ان کا تعلق سرائے عالمگیر سے ہے اور وہ اس سے پہلے منہاج القرآن انٹرنیشنل سپین بارسلونا میں مختلف ذمہ داریوں پر فائز رہ چکے ہیں۔