محمد اقبال اعظم

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 08:26، 14 اپريل 2009ء از اندلسی (تبادلۂ خیال | شراکت) (نیا صفحہ: محمد اقبال اعظم منہاجین، جامعہ اسلامیہ منہاج القرآن کے فارغ التحصیل فاضل ہیں ۔ اس وقت منہاج القرآن ...)
(فرق) ←سابقہ تدوین | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigation Jump to search

محمد اقبال اعظم منہاجین، جامعہ اسلامیہ منہاج القرآن کے فارغ التحصیل فاضل ہیں ۔

اس وقت منہاج القرآن یورپ کے ڈائریکٹر ویلفئیر اور منہاج یورپین کونسل کے سیکریٹری جنرل ہیں ۔ اس سے قبل منہاج القرآن فرانس کے مرکز پر ڈائریکٹر، خطیب، امام و معلم کی ذمہ داری پر فائز رہ چکےہیں ۔

یہ ابھی نامکمل مضمون ہے۔
آپ اس میں ترمیم کر کے اسے مزید بہتر بنا سکتے ہیں۔