محمد اجمل قادری

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

محمد اجمل قادری شہید منہاجین ۔ 23 مارچ 2005 کو قصبہ گورالی ضلع گجرات میں شہید ہوئے۔ بنیادی طور پر اسی علاقے سے تعلق رکھتے تھے۔


خاندانی پس منظر

تعلیمی پس منظر

ایم اے عربی و اسلامیات ۔ منہاج یونیورسٹی

تحریکی وابستگی

منہاجین

موجودہ خدمات

سابقہ خدمات

  • رضا کار عوامی تعلیمی مرکز میانوالی
  • مرکزی صدر منہاج نعت کونسل
  • پرنسپل منہاج القرآن ہائی سیکنڈری سکول لالہ موسی
  • ڈائریکٹر منہاج القرآن اسلامک سنٹر ہریانوالہ چوک، گجرات
  • امیر تحریک ، کھٹالہ ، گجرات
  • صدر PAT یونین کونسل کھٹالہ، گجرات
  • جنرل سیکرٹری PAT ضلع گجرات
  • نائب امیر تحریک صوبہ پنجاب


اعزازات

کارکنوں کے لئے پیغام

یہ ابھی نامکمل مضمون ہے۔
آپ اس میں ترمیم کر کے اسے مزید بہتر بنا سکتے ہیں۔