مجلس عاملہ

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

تحریک منہاج القرآن کی مرکزی، صوبائی، ضلعی، علاقائی اور بیرون پاکستان ملکی و علاقائی تنظیمات کی ایگزیکٹو قونصل جس کا کام تنظیم کے فیصلوں پر عمل درآمد کروانا ہوتا ہے ۔ اس میں عموماً امیر تحریک، صدر، نائب صدور، ناظم، نائب ناظمین، ناظم ویلفئیر اور ناظم مالیات کے عہدیدار شامل ہوتے ہیں