"مجلس عاملہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
(نیا صفحہ: تحریک منہاج القرآن کی مرکزی، صوبائی، ضلعی، علاقائی اور بیرون پاکستان ملکی و علاقائی تنظیمات کی ایگ...)
 
 
(2 صارفین 7 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
تحریک منہاج القرآن کی مرکزی، صوبائی، ضلعی، علاقائی اور بیرون پاکستان ملکی و علاقائی تنظیمات کی ایگزیکٹو قونصل جس کا کام تنظیم کے فیصلوں پر عمل درآمد کروانا ہوتا ہے ۔
+
[[تحریک منہاج القرآن]] کی مرکزی، صوبائی، ضلعی، علاقائی اور بیرون پاکستان ملکی و علاقائی تنظیمات کی ایگزیکٹو کونسل، جس کا کام تنظیم کے فیصلوں پر عمل درآمد کروانا ہوتا ہے۔ اس میں عموماً [[امیر تحریک]]، صدر، نائب صدر، ناظم، نائب ناظمین، ناظم ویلفیئر اور ناظم مالیات کے عہدیدار شامل ہوتے ہیں۔ تحریک کے مرکزی تنظیمی ڈھانچے میں اس کو [[CWC]] جبکہ بیرون پاکستان موجود [[ملکی تنظیم|ملکی تنظیمات]] میں اس کو [[NEC]] کے نام سے جانا جاتا ہے۔
  
{{نامکمل}}
 
 
[[زمرہ:اصطلاحات]]
 
[[زمرہ:اصطلاحات]]
 +
[[زمرہ:تنظیمی ڈھانچہ]]
 +
[[en:Executive Council]]

حالیہ نسخہ بمطابق 02:03، 1 مئی 2012ء

تحریک منہاج القرآن کی مرکزی، صوبائی، ضلعی، علاقائی اور بیرون پاکستان ملکی و علاقائی تنظیمات کی ایگزیکٹو کونسل، جس کا کام تنظیم کے فیصلوں پر عمل درآمد کروانا ہوتا ہے۔ اس میں عموماً امیر تحریک، صدر، نائب صدر، ناظم، نائب ناظمین، ناظم ویلفیئر اور ناظم مالیات کے عہدیدار شامل ہوتے ہیں۔ تحریک کے مرکزی تنظیمی ڈھانچے میں اس کو CWC جبکہ بیرون پاکستان موجود ملکی تنظیمات میں اس کو NEC کے نام سے جانا جاتا ہے۔