"لاہور" کے نسخوں کے درمیان فرق

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
(نیا صفحہ: لاہور (Lahore) پاکستان کے صوبہ پنجاب کا دارالحکومت اور پاکستان کا دوسرا بڑا شہر ہے۔ یہ شہر دریائے راوی ک...)
(کوئی فرق نہیں)

تجدید بمطابق 15:50، 1 مئی 2012ء

لاہور (Lahore) پاکستان کے صوبہ پنجاب کا دارالحکومت اور پاکستان کا دوسرا بڑا شہر ہے۔ یہ شہر دریائے راوی کے کنارے واقع ہے، یہ پاکستان کا ثقافتی، تعلیمی اور تاریخی مرکز ہے، اسے پاکستان کا دل بھی کہتے ہیں۔

تحریک منہاج القرآن کا مرکزی سیکریٹریٹ لاہور کے علاقے ماڈل ٹاؤن میں واقع ہے۔

لاہور میں تحریکی عمارات