قمر جاوید ملک

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 10:49، 15 دسمبر 2009ء از نعیم (تبادلۂ خیال | شراکت) (نیا صفحہ: قمر جاوید ملک مرحوم تحریک منہاج القرآن کے مرکزی سیکرٹریٹ پر نظامت تربیت کے سنیئر نائب ناظم کی…)
(فرق) ←سابقہ تدوین | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigation Jump to search

قمر جاوید ملک مرحوم تحریک منہاج القرآن کے مرکزی سیکرٹریٹ پر نظامت تربیت کے سنیئر نائب ناظم کی ذمہ داری پر خدمات سرانجام دیتے تھے۔ قمر جاوید ملک اپنے چھوٹے بھائی کی شادی میں شرکت کے لیے اپنے آبائی گاؤں منڈی بہاؤالدین گئے ہوئے تھے۔ جہاں پیر کی رات انہیں دل کا دورہ پڑا جو جان لیوا ثابت ہوا۔ انکی وفات پر شیخ الاسلام نے گہرے رنج و غم کا اظہار کیا۔


خاندانی پس منظر

بنیادی تعلق ضلع منڈی بہاء الدین ۔ ملک برادری ۔


تعلیمی پس منظر

تحریکی وابستگی

موجودہ خدمات

سابقہ خدمات


اعزازات

کارکنوں کے لئے پیغام

یہ ابھی نامکمل مضمون ہے۔
آپ اس میں ترمیم کر کے اسے مزید بہتر بنا سکتے ہیں۔