فرید احمد نومی

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

فرید احمد نومی کالج آف شریعہ منہاج یونیورسٹی لاہور کے سیشن 1995ء سے فارغ التحصیل منہاجین ہیں۔

موصوف اس وقت پاپولیشن پلاننگ میں ملازمت کر رہے ہیں۔ جبکہ تحریک منہاج القرآن اوکاڑہ کی ضلعی تنظیم میں نائب ناظم کی ذمہ داری پر فائز ہیں۔