عوامی مارچ

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 23:15، 6 جنوری 2013ء از NaveedBCN (تبادلۂ خیال | شراکت) (نیا صفحہ: 23 دسمبر 2102ء کو مینارِ پاکستان پر ہونے والے تاریخی عوامی اجتماع: سیاست نہیں ریاست بچاؤ میں [[شیخ الا...)
(فرق) ←سابقہ تدوین | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigation Jump to search

23 دسمبر 2102ء کو مینارِ پاکستان پر ہونے والے تاریخی عوامی اجتماع: سیاست نہیں ریاست بچاؤ میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے حکومتِ پاکستان کو ملک میں رائج کرپٹ و فرسودہ نظام انتخابات میں تبدیلی کرنے کے لیے 10 جنوری 2013ء تک کی مہلت دیتے ہوئے اعلان کیا کہ اگر حکومت ایسا نہیں کرتی تو 14 جنوری 2012ء کو 40 لاکھ لوگ اسلام آباد کی طرف مارچ کریں گے اور وہاں عوامی پارلیمنٹ منعقد ہو گی۔