عالمی میلاد کانفرنس

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

تحریک منہاج القرآن کے زیر انتظام لاہور میں واقع مینار پاکستان کے سبزہ زار میں قمری مہینے ربیع الاول کی 12 تاریخ کو منعقد ہونے والی سالانہ میلاد کانفرنس، دنیا کی سب سے بڑی میلاد کانفرنس کہلاتی ہے۔ 2009ء میں منعقدہ 25 ویں سالانہ میلاد کانفرنس میں 10 لاکھ سے زیادہ افراد نے شرکت کی۔