"عالمی میلاد کانفرنس" کے نسخوں کے درمیان فرق

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
سطر 44: سطر 44:
 
'''اہم شرکاء'''  
 
'''اہم شرکاء'''  
  
* سجادہ نشین آستانہ عالیہ چشتیہ آباد شریف کامونکی پیر سید خلیل الرحمن چشتی
+
* پیر سید خلیل الرحمن چشتی (سجادہ نشین آستانہ عالیہ چشتیہ آباد شریف کامونکی)
* سجادہ نشین آستانہ عالیہ میاں میر لاہور چن پیر قادری
+
* چن پیر قادری (سجادہ نشین آستانہ عالیہ میاں میر لاہور )
* ناظم اعلیٰ جامعہ نعیمیہ و تنظیم المدارس پاکستان ڈاکٹر محمد سرفراز نعیمی
+
* ڈاکٹر محمد سرفراز نعیمی (ناظم اعلیٰ جامعہ نعیمیہ و تنظیم المدارس پاکستان )
* پیر طریقت صاحبزادہ سلطان امیر افضل زیب سجادہ حضرت سلطان باہو رحمۃ اللہ علیہ جھنگ
+
* پیر طریقت صاحبزادہ سلطان امیر افضل زیب (سجادہ حضرت سلطان باہو رحمۃ اللہ علیہ جھنگ)
* پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل اور سینیٹر جہانگیر بدر
+
*جہانگیر بدر (سیکرٹری جنرل پاکستان پیپلز پارٹی و سینیٹر )
* سابق صوبائی وزیر ہاؤسنگ پنجاب سید علی رضا گیلانی
+
* سید علی رضا گیلانی (سابق صوبائی وزیر ہاؤسنگ پنجاب)
* جماعت اسلامی کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل فرید احمد پراچہ
+
* جنرل فرید احمد پراچہ‌ (ڈپٹی سیکرٹری جماعت اسلامی )
* پاکستان عوامی تحریک کے سینئر وائس چیئرمین آغا مرتضیٰ پویا
+
* آغا مرتضیٰ پویا (سینئر وائس چیئرمین پاکستان عوامی تحریک )
* تحریک علماء پاکستان کے سیکرٹری جنرل سید علی غضنفر کراروی
+
* سید علی غضنفر کراروی (سیکرٹری جنرل تحریک علماء پاکستان )
 
* بریگیڈیئر ریٹارئرڈ اقبال احمد خان
 
* بریگیڈیئر ریٹارئرڈ اقبال احمد خان
  

تجدید بمطابق 13:22، 30 جون 2010ء

عالمی میلاد کانفرنس 2009ء کے جم غفیر کا ایک منظر

تحریک منہاج القرآن کے زیر انتظام لاہور میں واقع مینار پاکستان کے سبزہ زار میں قمری مہینے ربیع الاول کی 12 تاریخ کو منعقد ہونے والی سالانہ میلاد کانفرنس، دنیا کی سب سے بڑی میلاد کانفرنس کہلاتی ہے۔ 2009ء میں منعقدہ 25 ویں سالانہ میلاد کانفرنس میں لاکھوں افراد نے شرکت کی۔

  • 2007ء میں ہونے والی عالمی میلاد کانفرنس میں اسم محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے بیان کے دوران آسمان پر بادلوں سے لکھا ہوا اسم محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نمودار ہوا۔
26 ویں سالانہ عالمی میلاد کانفرنس
23ویں عالمی میلاد کانفرنس 2007ء کا ایک روح پرور منظر

چھبیسویں‌عالمی میلاد کانفرنس

  • تاریخ: 26 فروری 2010ء [1]
  • مقام: مینارِ پاکستان لاہور
  • شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے ویڈیو کانفرنس کے ذریعے کینیڈا سے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ براہ راست خطاب فرمایا۔
  • اس عالمی کانفرنس میں منہاج اسلامک سنٹر لندن میں موجود کثیر مسلمان بھی ویڈیو کانفرنس کے ذریعے شریک تھے۔
  • عالمی میلاد کانفرنس کی مکمل کارروائی کو ARY Digital نے براہ راست پوری دنیا میں نشر کیا۔ اس کے علاوہ مختلف ٹی وی چینلز براہ راست نیوز کوریج دیتے رہے، جن میں Geo ٹی وی، Express ٹی وی، Samaa ٹی وی، Dunya ٹی وی، Waqt ٹی وی، City 42 ٹی وی، ٹی وی 1 اور دیگر شامل تھے۔

اہم شرکاء

  • ڈاکٹر اسماعیل عبد النبی (پرو وائس چانسلر، جامعہ ازہر، مصر)
  • احمد عبد العزیز (فرسٹ سیکرٹری، مصر ایمبیسی)
  • پیر سید خلیل الرحمان چشتی (آستانہ عالیہ چشتیہ آباد، کامونکی)
  • پیر طریقت حضرت چن پیر قادری (دربار عالیہ میاں میر)
  • پیر طریقت حضرت پیر میاں اعجاز ہاشمی (سجادہ نشین داتا دربار)
  • حضرت علامہ پیر تربت خان (درویش بابا پکتیا گردیز، افغانستان)
  • حاجی غلام احمد بلور (وفاقی وزیر ریلوے )
  • صاحبزادہ محمد فاروق حسن شاہ (نائب صدر منہاج علماء کونسل، لاہور)
  • علامہ شہزاد احمد مجددی (سربراہ دار الاخلاص، لاہور)
  • علامہ محمد رمضان سیالوی (خطیب داتا دربار، لاہور)
  • علامہ پیر محمد تبسم بشیر اویسی (مرکزی ناظم اعلی و سربراہ تحریک اویسیہ، نارووال)
  • علامہ مفتی عبد القیوم خان ہزاروی (مفتی اعظم ادارہ منہاج القرآن)
  • حضرت علامہ سید علی غضنفر کراروی (سیکرٹری جنرل تحریک علماء پاکستان)
  • سہیل اختر ملک (چیئرمین ہیومن رائٹس انٹرنیشنل، پاکستان)
  • مبین الدین قاضی ایڈووکیٹ (انچارج، متحدہ قومی موومنٹ)
  • تنویر علی (میڈیا سیکرٹری لاہور زون، متحدہ قومی موومنٹ)
  • علامہ شہزاد مجددی
  • چودھری اختر رسول (قومی ہاکی ٹیم کے سابق کپتان اور اولمپئن)

پچیسویں عالمی میلاد کانفرنس

  • تاریخ: 9 مارچ 2009ء [2]
  • مقام: مینارِ پاکستان لاہور
  • صدارت: الشیخ السید محمد بن احمد بن علی النوری المدنی (روضہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے خادم خاص)
  • ملک میں جاری دہشت گردی کی لہر اور سیکیورٹی کی ناگفتہ بہ صورتحال کے باوجود شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے اس عالمی میلاد کانفرنس میں شرکت فرمائی اور خصوصی خطاب فرمایا۔

اہم شرکاء

  • پیر سید خلیل الرحمن چشتی (سجادہ نشین آستانہ عالیہ چشتیہ آباد شریف کامونکی)
  • چن پیر قادری (سجادہ نشین آستانہ عالیہ میاں میر لاہور )
  • ڈاکٹر محمد سرفراز نعیمی (ناظم اعلیٰ جامعہ نعیمیہ و تنظیم المدارس پاکستان )
  • پیر طریقت صاحبزادہ سلطان امیر افضل زیب (سجادہ حضرت سلطان باہو رحمۃ اللہ علیہ جھنگ)
  • جہانگیر بدر (سیکرٹری جنرل پاکستان پیپلز پارٹی و سینیٹر )
  • سید علی رضا گیلانی (سابق صوبائی وزیر ہاؤسنگ پنجاب)
  • جنرل فرید احمد پراچہ‌ (ڈپٹی سیکرٹری جماعت اسلامی )
  • آغا مرتضیٰ پویا (سینئر وائس چیئرمین پاکستان عوامی تحریک )
  • سید علی غضنفر کراروی (سیکرٹری جنرل تحریک علماء پاکستان )
  • بریگیڈیئر ریٹارئرڈ اقبال احمد خان

چوبیسویں‌عالمی میلاد کانفرنس

  • تاریخ:
  • مقام: مینارِ پاکستان لاہور

تئیسویں عالمی میلاد کانفرنس

  • تاریخ:
  • مقام: مینارِ پاکستان لاہور

بائیسویں عالمی میلاد کانفرنس

  • تاریخ:
  • مقام: مینارِ پاکستان لاہور

اکیسویں عالمی میلاد کانفرنس

  • تاریخ:
  • مقام: مینارِ پاکستان لاہور

بیسویں عالمی میلاد کانفرنس

  • تاریخ:
  • مقام: مینارِ پاکستان لاہور

انیسویں‌عالمی میلاد کانفرنس

  • تاریخ:
  • مقام: مینارِ پاکستان لاہور

اٹھارہویں‌عالمی میلاد کانفرنس

  • تاریخ:
  • مقام:

سترہویں‌عالمی میلاد کانفرنس

  • تاریخ:
  • مقام:

سولہویں عالمی میلاد کانفرنس

  • تاریخ:
  • مقام:

پندرہویں عالمی میلاد کانفرنس

  • تاریخ:
  • مقام:

چودھویں‌عالمی میلاد کانفرنس

  • تاریخ:
  • مقام:

تیرہویں عالمی میلاد کانفرنس

  • تاریخ:
  • مقام:

بارہویں عالمی میلاد کانفرنس

  • تاریخ:
  • مقام:

گیارہویں عالمی میلاد کانفرنس

  • تاریخ:
  • مقام:

دسویں‌عالمی میلاد کانفرنس

  • تاریخ:
  • مقام:

نویں عالمی میلاد کانفرنس

  • تاریخ:
  • مقام:

آٹھویں عالمی میلاد کانفرنس

  • تاریخ:
  • مقام:

ساتویں‌عالمی میلاد کانفرنس

  • تاریخ:
  • مقام:

چھٹی عالمی میلاد کانفرنس

  • تاریخ:
  • مقام:

پانچویں عالمی میلاد کانفرنس

  • تاریخ:
  • مقام:

چوتھی عالمی میلاد کانفرنس

  • تاریخ:
  • مقام:

تیسری عالمی میلاد کانفرنس

  • تاریخ:
  • مقام: جامع مسجد منہاج القرآن (ماڈل ٹاؤن لاہور)

دوسری عالمی میلاد کانفرنس

  • تاریخ:
  • مقام: جامع مسجد منہاج القرآن (ماڈل ٹاؤن لاہور)

پہلی عالمی میلاد کانفرنس

  • تاریخ:
  • مقام: جامع مسجد منہاج القرآن (ماڈل ٹاؤن لاہور)