"عالمی امن کانفرنس" کے نسخوں کے درمیان فرق

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
 
سطر 1: سطر 1:
عالمی امن کانفرنس بعنوان امن برائے انسانیت (انگریزی: Peace for Humanity Conference) [[منہاج القرآن انٹرنیشنل برطانیہ]] کے زیرِ اہتمام [[24 ستمبر]] [[2011ء]] کو لندن (برطانیہ) میں وسیع و عریض ہال ویمبلے ارینا (Wembley Arena) منعقد ہوئی۔ اس تاریخی کانفرنس میں دنیا بھر سے 12,000 مرد و خواتین نے شرکت کی۔ اس پروگرام کو [[منہاج ٹی وی]] اور کیو ٹی وی کے ذریعے دنیابھر میں دیکھا گیا۔ پاکستان میں 11 بڑے شہروں میں منعقدہ بڑے اجتماعات میں اس کانفرنس کی مکمل کارروائی دیکھی گئی۔
+
#Redirect [[امن برائے انسانیت کانفرنس]]
 
 
==مقررین و مہمانانِ خصوصی==
 
* '''شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری'''
 
*محترم صاحبزادہ حسن محی الدین قادری (صدر سپریم کونسل، تحریک منہاج القرآن)
 
*محترم پیر سید عبد القادر جیلانی (جماعت اہل سنت برطانیہ)
 
*محترم پیر فیاض الحسن قادری (حق باہو ٹرسٹ)
 
*محترم شیخ امین الحسنات (سربراہ دارالعلوم بھیرہ شریف)
 
*محترم قاری سید صداقت علی
 
*محترم ڈاکٹر رحیق احمد عباسی ( ناظم اعلیٰ، تحریک منہاج القرآن)
 
*محترم شیخ محمد بن یحیٰ الننوی (شامی نژادعالمِ دین، امریکہ)
 
*محترم آغا غلام مرتضیٰ پویا (ممتاز شیعہ رہنماء)
 
*محترم شیخ عبد الفضیل القوسی (نمائندہ جامعۃ الازہر)
 
*محترم میسوت کرتس (مقدونیہ)
 
* محترمہ غزالہ حسن قادری (ممبر سپریم کونسل، تحریکِ منہاج القرآن)
 
 
 
 
 
 
 
[[زمرہ:اجتماعات]]
 
[[en:International Peace Conference]]
 

حالیہ نسخہ بمطابق 21:39، 24 ستمبر 2011ء