امن برائے انسانیت کانفرنس

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش
امن برائے انسانیت کانفرنس

امن برائے انسانیت کانفرنس (محمد ﷺ رسولِ رحمت) (انگریزی: Peace for Humanity Conference, Muhammad the Merciful) منہاج القرآن انٹرنیشنل برطانیہ کے زیرِ اہتمام 24 ستمبر 2011ء کو لندن (برطانیہ) میں وسیع و عریض ہال ویمبلے ارینا (Wembley Arena) منعقد ہوئی۔ اس تاریخی کانفرنس میں دنیا بھر سے 12,000 مرد و خواتین نے شرکت کی۔ اس پروگرام کو منہاج ٹی وی اور کیو ٹی وی کے ذریعے دنیابھر میں دیکھا گیا۔ پاکستان میں 11 بڑے شہروں میں منعقدہ بڑے اجتماعات میں اس کانفرنس کی مکمل کارروائی دیکھی گئی۔ اس تاریخی کانفرنس میں دنیا بھر میں امن قائم کرنے اور تنازعات کو پُر امن طریقہ سے حل کرنے کے لیے ایک قرارداد بھی منظور کی گئی جو کہ قرارداد لندن کے نام سے جانی جاتی ہے۔

فہرست

مقررین و مہمانانِ خصوصی

ریکارڈ شدہ پیغامات

کانفرنس میں ان شخصیات کے ریکارڈ شدہ پیغامات پیش کیے گئے:


حوالہ جات


بیرونی روابط

ذاتی اوزار
Variants
ایکشنز
بنیادی روابط
خصوصی روابط
دیگر زبانوں میں
بیرونی روابط