عابد حسین حسنی

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

== خاندانی پس منظر ==عابد حسین منہاجیئن کا تعلق شیخ خاندان سے ہے جو عرصہ دراز سے اوکاڑہ میں مقیم ہے۔ ان کے چچا حافظ خادم حسین مرحوم تحریک منہاج القرآن راولپنڈی کے ضلعی عہدیداروں میں شامل تھے۔ پاکستان عوامی تحریک کے کنوینر تھے۔ مرکز پر ہونےوالے تمام پروگراموں میں شامل ہوتے تھے۔ انھی کی کوششوں سے عابد حسین منہاجیئن نے منہاج انٹرنیشنل یونیورسٹی میں داخلہ لیا اور آج تحریک کےلیئے اپنی خدمات سر انجامدے رہے ہیں۔

== تعلیمی پس منظر ==میٹرک کا امتحان گورمنٹ ہائی سکول لشاریاں سے پاس کیا ۔جس کےبعدمنہاج انٹرنیشنل یونیورسٹی میں داخلہ لے لیا جہاں سے 1996 کے شیشن سےفارغ التحصیل ہوئے۔اس کے علاوہ پنجاب یونیورسٹی سے ایجوکیشن میں ماسٹر کیاہے۔

امتیازات

=== ہم نصابی سرگرمیاں ===کرکٹ اور ہاکی شوق سے کھیلتے ہیں۔

ادبی سرگرمیاں

دلچسپیاں

تحریکی وابستگی

ممبرشپ

خدمات

موجودہ

سابقہ

کارکنوں کے لئے پیغام