"شہزاد شفیع" کے نسخوں کے درمیان فرق

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
 
 
(3 صارفین 5 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
محترم شہزاد شفیع صاحب ([[منہاج القرآن انٹرنیشنل برطانیہ|نیلسن]]) عرصہ دس سال سے منہاج القرآن انٹرنیشنل کے مختلف فورمز پر خدمات سر انجام دے رہے تھے۔ شیخ الاسلام پروفیسر ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی سرپرستی میں 1998ء میں نیلسن میں ہونے والے تربیتی کیمپ میں شہزاد شفیع صاحب نے نہایت اہم کردار ادا کیا، جس سے متاثر ہو کر انہیں [[منہاج القرآن نیلسن]] میں یوتھ کی سرگرمیوں کے ساتھ ساتھ تعلیمی سرگرمیوں میں بھی اہم کردار ادا کرنے کا موقع دیا گیا۔ 2000ء تک تعلیمی شعبہ میں یوتھ کے لئے خدمات سرانجام دینے کے ساتھ ساتھ مرحوم دیگر مشنری شعبوں میں کام کرتے رہے۔ ان کی اعلیٰ خدمات کے پیشِ نظر 2001 / 2000 میں انہیں [[منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن]] کے مینیجنگ ڈائریکٹر کی ذمہ داری دی گئی، جسے عرصہ 5 سال تک انہوں نے بخوبی سرانجام دیا۔ انہوں نے منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کے مختلف منصوبہ جات میں اپنی خدمات پیش کیں، جن میں سے چند اہم یہ ہیں:
+
محترم شہزاد شفیع صاحب ([[منہاج القرآن انٹرنیشنل برطانیہ|نیلسن]]) عرصہ دس سال سے منہاج القرآن انٹرنیشنل کے مختلف فورمز پر خدمات سر انجام دے رہے تھے۔ تحریک کے جانثار کارکن تھے۔ [[شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری]] کی ہدایت پر [[منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن]] کا قیام و انتظام ان کا خاص کارنامہ ہے۔
 
+
== خاندانی پس منظر ==
 +
== تعلیمی پس منظر ==
 +
== تحریکی وابستگی ==
 +
* رفاقت نمبر
 +
===  سابقہ تحریکی خدمات ===
 +
* [[1998ء]] میں [[منہاج القرآن برطانیہ]] نیلسن میں یوتھ کے ساتھ ساتھ تعلیمی سرگرمیوں میں خدمات سرانجام دیں۔
 +
* [[2001]]  میں انہیں [[منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن]] کے مینیجنگ ڈائریکٹر کی ذمہ داری دی گئی، جسے عرصہ 5 سال تک انہوں نے بخوبی سرانجام دیا۔ [[منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن]] کے مینیجنگ ڈائریکٹر کے طورپر مندرجہ ذیل شعبہ جات میں اہم خدمات سرانجام دیں۔
 
* تعلیمی منصوبہ جات
 
* تعلیمی منصوبہ جات
 
* طبی منصوبہ جات
 
* طبی منصوبہ جات
* آغوش (یتیم خانہ)
+
* [[آغوش]] (یتیم و بےسہارا بچوں کی معیاری پرورش کا منصوبہ)
 
* ووکیشنل انسٹیٹیوٹ
 
* ووکیشنل انسٹیٹیوٹ
 
* پاکستان کے زلزلہ زدگان کی امداد
 
* پاکستان کے زلزلہ زدگان کی امداد
سطر 9: سطر 15:
 
* سونامی (انڈونیشیا) کے طوفان میں امداد
 
* سونامی (انڈونیشیا) کے طوفان میں امداد
 
* واٹر پمپس کا منصوبہ
 
* واٹر پمپس کا منصوبہ
* اجتماعی شادیاں  
+
* [[اجتماعی شادیاں]]
 
+
* رمضان المبارک اور ربیع الاول شریف میں ہر مرتبہ [[منہاج ریڈیو نیلسن|ریڈیو]] کا اہتمام کرتے، اس کاوش کے نتیجے میں لنکاشائر میں منہاج القرآن کو کمیونیٹی ریڈیو کی نشریات کا لائسنس ملا۔
ہر قدرتی آفت میں فنڈ ریزنگ اور دکھی انسانیت کی خدمت میں وہ بڑھ چڑھ کر کلیدی کردار ادا کرتے رہے۔ تعلیم سے لے کر انسانیت کی فلاح تک کے ہر کام میں ان کی خدمات کسی تعارف کی محتاج نہیں۔ دکھی انسانیت کی خدمات کے ساتھ ساتھ منہاج القرآن کے پلیٹ فارم سے عشقِ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی دولت تقسیم کرنے میں بھی وہ مگن رہتے اور ہر سطح پر امت کی رہنمائی کے لئے گراں قدر خدمات سرانجام دیں۔
 
  
رمضان المبارک اور ربیع الاول شریف میں ہر مرتبہ [[منہاج ریڈیو نیلسن|ریڈیو]] کا اہتمام کرتے، انہی کی محنت و کاوش کے نتیجے میں ہیں لنکاشائر میں منہاج القرآن کو کمیونیٹی ریڈیو کی نشریات کا لائسنس ملا۔ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری مرحوم سے خصوصی شفقت فرمایا کرتے تھے اور مختلف مواقع پر مرحوم کی خدمات کو ہدیہء محبت پیش کرتے تھے۔
+
=== وفات ===
 +
* [[27 مئی]] [[2006ء]] کو اپنی فیملی کے ساتھ پاکستان تشریف لے گئے اور یکم جون کی صبح انتقال فرما گئے۔
 +
 +
=== اعزازات ===
 +
*
 +
== کارکنوں کے لئے پیغام ==
 +
  
[[منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن]] کے حوالے سے ان کی خدمات لائقِ صد تحسین اور ناقابل فراموش ہیں۔ گزشتہ کچھ عرصہ سے مرحوم گردے کی تکلیف میں مبتلا تھے۔ مؤرخہ [[27 مئی]] [[2006ء]] کو اپنی فیملی کے ساتھ پاکستان تشریف لے گئے اور یکم جون کی صبح انتقال فرما گئے۔ ان کی وفات سے منہاج القرآن انٹرنیشنل بجا طور پر ایک عظیم محنتی اور دکھی انسانیت کی خدمات کرنے والے کارکن سے محروم ہو گئی ہے۔ اللہ تعالیٰ ان کو غریق رحمت کرے اور روز محشر تاجدار کائنات کی شفاعتِ کبریٰ سے نوازے۔ آمین
+
{{نامکمل}}
  
 
[[زمرہ:شخصیات]]
 
[[زمرہ:شخصیات]]
[[زمرہ:منہاج یورپین کونسل]]
+
[[زمرہ:مرحومین]]
 +
[[زمرہ:منہاج القرآن برطانیہ]]

حالیہ نسخہ بمطابق 12:59، 28 جون 2010ء

محترم شہزاد شفیع صاحب (نیلسن) عرصہ دس سال سے منہاج القرآن انٹرنیشنل کے مختلف فورمز پر خدمات سر انجام دے رہے تھے۔ تحریک کے جانثار کارکن تھے۔ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی ہدایت پر منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کا قیام و انتظام ان کا خاص کارنامہ ہے۔

خاندانی پس منظر

تعلیمی پس منظر

تحریکی وابستگی

  • رفاقت نمبر

سابقہ تحریکی خدمات

  • 1998ء میں منہاج القرآن برطانیہ نیلسن میں یوتھ کے ساتھ ساتھ تعلیمی سرگرمیوں میں خدمات سرانجام دیں۔
  • 2001 میں انہیں منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کے مینیجنگ ڈائریکٹر کی ذمہ داری دی گئی، جسے عرصہ 5 سال تک انہوں نے بخوبی سرانجام دیا۔ منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کے مینیجنگ ڈائریکٹر کے طورپر مندرجہ ذیل شعبہ جات میں اہم خدمات سرانجام دیں۔
  • تعلیمی منصوبہ جات
  • طبی منصوبہ جات
  • آغوش (یتیم و بےسہارا بچوں کی معیاری پرورش کا منصوبہ)
  • ووکیشنل انسٹیٹیوٹ
  • پاکستان کے زلزلہ زدگان کی امداد
  • بام (ایران) کے زلزلہ زدگان کی امداد
  • سونامی (انڈونیشیا) کے طوفان میں امداد
  • واٹر پمپس کا منصوبہ
  • اجتماعی شادیاں
  • رمضان المبارک اور ربیع الاول شریف میں ہر مرتبہ ریڈیو کا اہتمام کرتے، اس کاوش کے نتیجے میں لنکاشائر میں منہاج القرآن کو کمیونیٹی ریڈیو کی نشریات کا لائسنس ملا۔

وفات

  • 27 مئی 2006ء کو اپنی فیملی کے ساتھ پاکستان تشریف لے گئے اور یکم جون کی صبح انتقال فرما گئے۔

اعزازات

کارکنوں کے لئے پیغام

یہ ابھی نامکمل مضمون ہے۔
آپ اس میں ترمیم کر کے اسے مزید بہتر بنا سکتے ہیں۔