روضۃ المخلصین

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 17:16، 18 اپريل 2009ء از منہاجین (تبادلۂ خیال | شراکت) (←‏نیا)
(فرق) ←سابقہ تدوین | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigation Jump to search

بغداد ٹاؤن میں واقع ایک ایسا خطہ جہاں تحریک منہاج القرآن سے دیرینہ تعلق رکھنے والے پختہ کارکنان کی تدفین عمل میں لائی جاتی ہے۔ سردست وہاں یہ افراد مدفون ہیں:

  1. تنویر احمد قریشی شہید (وفات بتاریخ: )
  2. الحاج شیخ محمد رفیع (وفات بتاریخ: )
  3. محمد اشرف اوپل (وفات بتاریخ: 17 اپریل، 2009ء)