روضۃ المخلصین

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

بغداد ٹاؤن میں واقع ایک ایسا خطہ جہاں تحریک منہاج القرآن سے دیرینہ تعلق رکھنے والے پختہ کارکنان کی تدفین عمل میں لائی جاتی ہے۔ سردست وہاں یہ افراد مدفون ہیں:

  1. تنویر احمد قریشی شہید (وفات بتاریخ: 23 مارچ، 2006ء)
  2. الحاج شیخ محمد رفیع (وفات بتاریخ: )
  3. محمد اشرف اپل (وفات بتاریخ: 16 اپریل، 2009ء)
  4. ملک محمد بوٹا (وفات بتاریخ: 11 ستمبر، 2009ء)