دارالعلوم نوریہ رضویہ

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 10:07، 19 اپريل 2009ء از منہاجین (تبادلۂ خیال | شراکت) (←‏نیا صفحہ)
(فرق) ←سابقہ تدوین | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigation Jump to search

دارالعلوم نوریہ رضویہ سید ہدایت رسول شاہ قادری (منہاجین) کی زیرسرپرستی، فیصل آباد گلبرگ اے میں واقع عظیم درسگاہ ہے۔ دارالعلوم کے ساتھ علاقے کی معروف تاریخی مسجد بغدادی مسجد متصل ہے۔ نیز یہاں قائم مکتبہ نوریہ رضویہ پر شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی تصانیف کے علاوہ دیگر اسلامی کتب بھی دستیاب ہیں۔

یہ ابھی نامکمل مضمون ہے۔
آپ اس میں ترمیم کر کے اسے مزید بہتر بنا سکتے ہیں۔