خالد محمود قادری (اوکاڑہ)

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

خالد محمود قادری : ناظم تحریک منہاج القرآن اوکاڑہ

آپ 1994ء میں سعودی عرب سے رفیق بنے۔ آپ کارفاقت نمبر 1,470 ہے۔ سب بہن بھائی تاحیات رفیق ہیں۔ 6 سال تک ضلعی امیر تحریک کے عہدے پر فائز رہے۔ آج کل ناظم تحریک ہیں۔