"جی ایم ملک" کے نسخوں کے درمیان فرق

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
(نیا صفحہ: جی ایم ملک جن کا پورا نام غلام مصطفیٰ ملک ہے تحریک منہاج القرآن کے مرکزی قائدین میں سے ہیں اور اس وقت ...)
 
م
سطر 1: سطر 1:
جی ایم ملک جن کا پورا نام غلام مصطفیٰ ملک ہے تحریک منہاج القرآن کے مرکزی قائدین میں سے ہیں اور اس وقت مرکز میں ہی نظامت امور خارجہ کی ڈرائکٹر کی حیثیت سے اپنی ذمہ داریاں سر انجام دے رہے ہیں۔
+
جی ایم ملک جن کا پورا نام غلام مصطفیٰ ملک ہے۔ [[تحریک منہاج القرآن]] کے مرکزی قائدین میں سے ہیں اور اس وقت مرکز میں ہی [[نظامت امور خارجہ]] کی ڈائریکٹر کی حیثیت سے اپنی ذمہ داریاں سرانجام دے رہے ہیں۔
  
آپ کا تعلق چک نمبر 512 (ضلع ٹوبہ ٹیگ سنگھ) سے ہے، آپ نے ماموں کانجن سے میٹرک کیااور FA اور BA کی تعلیم لاہور میں حاصل کی۔ 1972ء، میں میٹرک کے بعد سے پنجاب اسمبلی میں کلرک کے طور پر کام کیا اس کے علاوہ آپ پنجاب اسمبلی ہی میں اسسٹنٹ، اسسٹنٹ سپرنٹنڈٹ اور پھر اسسٹنٹ سپرنٹنڈٹ بھی رہے۔ آپ شیخ الاسلام کے حکم پر ریٹائر منٹ لے کر منہاج القرآن میں آگئے۔
+
آپ کا تعلق چک نمبر 512 (ضلع ٹوبہ ٹیگ سنگھ) سے ہے، آپ نے ماموں کانجن سے میٹرک کیا اور  FA اور BA کی تعلیم لاہور میں حاصل کی۔ 1972ء میں میٹرک کے بعد سے پنجاب اسمبلی میں کلرک کے طور پر کام کیا۔ اس کے علاوہ آپ پنجاب اسمبلی ہی میں اسسٹنٹ، اسسٹنٹ سپرنٹنڈٹ اور پھر اسسٹنٹ سپرنٹنڈٹ بھی رہے۔ آپ شیخ الاسلام کے حکم پر ریٹائر منٹ لے کر منہاج القرآن میں آگئے۔
  
آپ نے  1982ء میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کے خطاب ضرورتِ شیخ سے متاثر ہر کر منہاج القرآن سے وابستہ ہوئے بعد ازاں1984میں آپ رکن اور اس سال رفیق بنے، آپ کا تاحیات رفاقت نمبر 404 ہے۔
+
آپ نے  [[1982ء]] میں [[شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری]] کے خطاب [[ضرورت شیخ]] سے متاثر ہو کر [[منہاج القرآن]] سے وابستہ ہوئے بعد ازاں [[1984ء]] میں آپ رکن اور اس سال [[رفیق]] بنے، آپ کا [[تاحیات رفاقت]] نمبر 404 ہے۔
  
 
==موجودہ تحریکی ذمہ داریاں ==
 
==موجودہ تحریکی ذمہ داریاں ==
سطر 13: سطر 13:
 
ناظم اعلیٰ تحریک منہاج القرآن
 
ناظم اعلیٰ تحریک منہاج القرآن
  
ترمیم جاری ہے۔
+
{{نامکمل}}
 +
 
 +
[[زمرہ:مرکزی سیکرٹریٹ]]
 +
[[زمرہ:شخصیات]]

تجدید بمطابق 20:11، 10 مئی 2009ء

جی ایم ملک جن کا پورا نام غلام مصطفیٰ ملک ہے۔ تحریک منہاج القرآن کے مرکزی قائدین میں سے ہیں اور اس وقت مرکز میں ہی نظامت امور خارجہ کی ڈائریکٹر کی حیثیت سے اپنی ذمہ داریاں سرانجام دے رہے ہیں۔

آپ کا تعلق چک نمبر 512 (ضلع ٹوبہ ٹیگ سنگھ) سے ہے، آپ نے ماموں کانجن سے میٹرک کیا اور FA اور BA کی تعلیم لاہور میں حاصل کی۔ 1972ء میں میٹرک کے بعد سے پنجاب اسمبلی میں کلرک کے طور پر کام کیا۔ اس کے علاوہ آپ پنجاب اسمبلی ہی میں اسسٹنٹ، اسسٹنٹ سپرنٹنڈٹ اور پھر اسسٹنٹ سپرنٹنڈٹ بھی رہے۔ آپ شیخ الاسلام کے حکم پر ریٹائر منٹ لے کر منہاج القرآن میں آگئے۔

آپ نے 1982ء میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کے خطاب ضرورت شیخ سے متاثر ہو کر منہاج القرآن سے وابستہ ہوئے بعد ازاں 1984ء میں آپ رکن اور اس سال رفیق بنے، آپ کا تاحیات رفاقت نمبر 404 ہے۔

موجودہ تحریکی ذمہ داریاں

  • ناظم امور خارجہ
  • پرسنل سیکریٹری شیخ الاسلام
  • رجسٹرار منہاج یونیورسٹی

سابقہ تحریکی ذمہ داریاں

ناظم اعلیٰ تحریک منہاج القرآن

یہ ابھی نامکمل مضمون ہے۔
آپ اس میں ترمیم کر کے اسے مزید بہتر بنا سکتے ہیں۔