"جامع المنہاج لاہور" کے نسخوں کے درمیان فرق

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
(کوئی فرق نہیں)

تجدید بمطابق 10:58، 23 مئی 2010ء

Jamy-ul-Minhaj.jpg

جامع المنہاج، بغداد ٹاؤن (ٹاؤن شپ) لاہور میں واقع مسجد، جس میں ہر سال رمضان المبارک میں شہر اعتکاف بسایا جاتا ہے۔ یہ مسجد منہاج یونیورسٹی لاہور اور دربارِ غوثیہ کے ساتھ واقع ہے۔