"تاثرات : پیر طریقت حضرت پیر روح الحسنین معین" کے نسخوں کے درمیان فرق

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
(نیا صفحہ: 10 فروری 1988ء حضرت پیر محمد افضل حسین شاہ جماعتی نقشبندی ادارہ منہاج القرآن تشریف لائے ۔ انہوں نے ...)
 
 
سطر 1: سطر 1:
10 فروری [[1988ء]] حضرت پیر محمد افضل حسین شاہ جماعتی نقشبندی [[ادارہ منہاج القرآن]] تشریف لائے ۔ انہوں نے ادارہ کے مختلف شعبوں کا دورہ کیا اس موقع پر انہوں نے فرمایا کہ [[ادارہ منہاج القرآن]] کو دیکھ کر دلی مسرت ہوئی ہے ۔ علامہ طاہرالقادری نے جس خوش اسلوبی اور خوبصورت انتظام و انصرام کیا ہے وہ قابل ستائش ہے ۔ میری دعا ہے کہ اللہ تعالی اس ادارے اور اس کے قائد کو پانچ سو گناہ ترقی عطا فرمائے۔
+
25 فروری [[1988ء]] بروز جمعرات معروف پیشوا پیر صاحب دیول شریف نے [[ادارہ منہاج القرآن]] کا دورہ کیا۔ [[مرکزی سیکرٹریٹ]] کے مختلف شعبہ جات کا معائنہ فرمایا ادارہ کے بانی ڈاکٹر پروفیسر طاہرالقادری نے ادارہ کے تمام شعبوں کا تعارف کروایا اور مستقبل کے منصوبہ جات سے آگاہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے اپنے تاثرات کا اظہار کرتے ہوئے فرمایا کہ ادارہ منہاج القرآن حضور علیہ السلام کی خصوصی رحمتوں کا مظہر اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بے پایاں توجہات کا فیضان ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ علامہ محمد طاہرالقادری اس دور میں اللہ کی بندگی اور مخلوق کی بے لوث خدمت کی [[تحریک]] بن کر میدان عمل میں آئے ہیں۔ اس ادارہ سے جہاں لوگوں کو بندگی کا سلیقہ آئے گا وہاں دکھی لوگوں کی خدمت سے اس تحریک کو اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بارگاہ میں قبولیت اور نصرت بھی حاصل ہو گی۔ میری دعا ہے کہ یہ تحریک اور مشن ہر دل میں اتر جائے اور اس کی دعوت اطراف و اکناف عالم میں پھیل جائے۔
  
 
[[زمرہ:تاثرات]]
 
[[زمرہ:تاثرات]]

حالیہ نسخہ بمطابق 14:54، 29 اپريل 2009ء

25 فروری 1988ء بروز جمعرات معروف پیشوا پیر صاحب دیول شریف نے ادارہ منہاج القرآن کا دورہ کیا۔ مرکزی سیکرٹریٹ کے مختلف شعبہ جات کا معائنہ فرمایا ادارہ کے بانی ڈاکٹر پروفیسر طاہرالقادری نے ادارہ کے تمام شعبوں کا تعارف کروایا اور مستقبل کے منصوبہ جات سے آگاہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے اپنے تاثرات کا اظہار کرتے ہوئے فرمایا کہ ادارہ منہاج القرآن حضور علیہ السلام کی خصوصی رحمتوں کا مظہر اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بے پایاں توجہات کا فیضان ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ علامہ محمد طاہرالقادری اس دور میں اللہ کی بندگی اور مخلوق کی بے لوث خدمت کی تحریک بن کر میدان عمل میں آئے ہیں۔ اس ادارہ سے جہاں لوگوں کو بندگی کا سلیقہ آئے گا وہاں دکھی لوگوں کی خدمت سے اس تحریک کو اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بارگاہ میں قبولیت اور نصرت بھی حاصل ہو گی۔ میری دعا ہے کہ یہ تحریک اور مشن ہر دل میں اتر جائے اور اس کی دعوت اطراف و اکناف عالم میں پھیل جائے۔