تاثرات : پیر سید محمد افضل حسین شاہ جماعتی

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 14:45، 29 اپريل 2009ء از NaveedBCN (تبادلۂ خیال | شراکت) (نیا صفحہ: علامہ ڈاکٹر طاہرالقادری نے آج کے دور میں جب عظیم تحریک اور مشن کا آغاز کیا ہے، یہ محض ایک جماع...)
(فرق) ←سابقہ تدوین | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigation Jump to search

علامہ ڈاکٹر طاہرالقادری نے آج کے دور میں جب عظیم تحریک اور مشن کا آغاز کیا ہے، یہ محض ایک جماعت نہیں بلکہ یہ شرق سے غرب تک پھیل جانے والی اصلاح احوال اور امت کے بکھرے ہوئے شیرازے کو پھر سے ایک لڑی میں پرونے والی تحریک ہے۔ ان شاء اللہ وہ وقت آئے گا جب اس سرزمین پر نظام مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا عملی نفاذ ہو گا ۔ تحریک منہاج القرآن، پروفیسر ڈاکٹر طاہرالقادری کی قیادت میں اس منزل کو ضرور حاصل کرے گی۔