"تاثرات : پیر سید محمد افضل حسین شاہ جماعتی" کے نسخوں کے درمیان فرق

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
(نیا صفحہ: علامہ ڈاکٹر طاہرالقادری نے آج کے دور میں جب عظیم تحریک اور مشن کا آغاز کیا ہے، یہ محض ایک جماع...)
 
 
سطر 1: سطر 1:
[[علامہ ڈاکٹر طاہرالقادری]] نے آج کے دور میں جب عظیم [[تحریک]] اور [[مشن]] کا آغاز کیا ہے، یہ محض ایک جماعت نہیں بلکہ یہ شرق سے غرب تک پھیل جانے والی اصلاح احوال اور امت کے بکھرے ہوئے شیرازے کو پھر سے ایک لڑی میں پرونے والی تحریک ہے۔ ان شاء اللہ وہ وقت آئے گا جب اس سرزمین پر نظام مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا عملی نفاذ ہو گا ۔ [[تحریک منہاج القرآن]]، پروفیسر ڈاکٹر طاہرالقادری کی قیادت میں اس منزل کو ضرور حاصل کرے گی۔
+
10 فروری [[1988ء]] حضرت پیر محمد افضل حسین شاہ جماعتی نقشبندی [[ادارہ منہاج القرآن]] تشریف لائے ۔ انہوں نے ادارہ کے مختلف شعبوں کا دورہ کیا اس موقع پر انہوں نے فرمایا کہ ادارہ منہاج القرآن کو دیکھ کر دلی مسرت ہوئی ہے ۔ علامہ طاہرالقادری نے جس خوش اسلوبی اور خوبصورت انتظام و انصرام کیا ہے وہ قابل ستائش ہے ۔ میری دعا ہے کہ اللہ تعالی اس ادارے اور اس کے قائد کو پانچ سو گناہ ترقی عطا فرمائے۔
 +
 
  
 
[[زمرہ:تاثرات]]
 
[[زمرہ:تاثرات]]

حالیہ نسخہ بمطابق 14:52، 29 اپريل 2009ء

10 فروری 1988ء حضرت پیر محمد افضل حسین شاہ جماعتی نقشبندی ادارہ منہاج القرآن تشریف لائے ۔ انہوں نے ادارہ کے مختلف شعبوں کا دورہ کیا اس موقع پر انہوں نے فرمایا کہ ادارہ منہاج القرآن کو دیکھ کر دلی مسرت ہوئی ہے ۔ علامہ طاہرالقادری نے جس خوش اسلوبی اور خوبصورت انتظام و انصرام کیا ہے وہ قابل ستائش ہے ۔ میری دعا ہے کہ اللہ تعالی اس ادارے اور اس کے قائد کو پانچ سو گناہ ترقی عطا فرمائے۔