"تاثرات : میاں محمد افضل حیات" کے نسخوں کے درمیان فرق

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
(نیا صفحہ: منہاج یونیورسٹی میں بزم منہاج کی سالانہ تقریب میں خطاب کرتے کہا کہ مجھے خوشی ہے کہ میں آج ملک کی ...)
 
 
سطر 1: سطر 1:
[[منہاج یونیورسٹی]] میں [[بزم منہاج]] کی سالانہ تقریب میں خطاب کرتے کہا کہ مجھے خوشی ہے کہ میں آج ملک کی ایک عظیم تعلیمی درسگاہ کے طلباء سے مخاطب ہوں ۔ یہ وہ ادارہ ہے جو بین الاقوامی سطح پر اسلام کے اصل تشخص کو جناب ڈاکٹر ط[[اہرالقادری]] کی قیادت میں اجاگر کرنے کیلئے مصروف عمل ہے۔ پوری دنیا میں منہاج القرآن کا نیٹ ورک عالمی امن کے فروغ اور بین المذاہب ہم آہنگی کیلئے عملاً کام کر رہا ہے۔ جناب ڈاکٹر طاہرالقادری کی عظیم قیادت ہمارے لئے قابل فخر ہے منہاج القرآن کے اغراض و مقاصد سے متاثر ہو کر میں نے اس کی [[تا حیات ممبر شپ]] حاصل کی ہے۔ اللہ تعالیٰ اس ادارے کو اپنے عظیم مقاصد میں کامیابی عطا فرمائے۔
+
[[منہاج یونیورسٹی]] میں [[بزم منہاج]] کی سالانہ تقریب میں خطاب کرتے کہا کہ مجھے خوشی ہے کہ میں آج ملک کی ایک عظیم تعلیمی درسگاہ کے طلباء سے مخاطب ہوں ۔ یہ وہ ادارہ ہے جو بین الاقوامی سطح پر اسلام کے اصل تشخص کو جناب ڈاکٹر [[طاہرالقادری]] کی قیادت میں اجاگر کرنے کیلئے مصروف عمل ہے۔ پوری دنیا میں منہاج القرآن کا نیٹ ورک عالمی امن کے فروغ اور بین المذاہب ہم آہنگی کیلئے عملاً کام کر رہا ہے۔ جناب ڈاکٹر طاہرالقادری کی عظیم قیادت ہمارے لئے قابل فخر ہے منہاج القرآن کے اغراض و مقاصد سے متاثر ہو کر میں نے اس کی [[تا حیات ممبر شپ]] حاصل کی ہے۔ اللہ تعالیٰ اس ادارے کو اپنے عظیم مقاصد میں کامیابی عطا فرمائے۔
  
  
 
[[زمرہ:تاثرات]]
 
[[زمرہ:تاثرات]]

حالیہ نسخہ بمطابق 21:17، 30 اپريل 2009ء

منہاج یونیورسٹی میں بزم منہاج کی سالانہ تقریب میں خطاب کرتے کہا کہ مجھے خوشی ہے کہ میں آج ملک کی ایک عظیم تعلیمی درسگاہ کے طلباء سے مخاطب ہوں ۔ یہ وہ ادارہ ہے جو بین الاقوامی سطح پر اسلام کے اصل تشخص کو جناب ڈاکٹر طاہرالقادری کی قیادت میں اجاگر کرنے کیلئے مصروف عمل ہے۔ پوری دنیا میں منہاج القرآن کا نیٹ ورک عالمی امن کے فروغ اور بین المذاہب ہم آہنگی کیلئے عملاً کام کر رہا ہے۔ جناب ڈاکٹر طاہرالقادری کی عظیم قیادت ہمارے لئے قابل فخر ہے منہاج القرآن کے اغراض و مقاصد سے متاثر ہو کر میں نے اس کی تا حیات ممبر شپ حاصل کی ہے۔ اللہ تعالیٰ اس ادارے کو اپنے عظیم مقاصد میں کامیابی عطا فرمائے۔