تاثرات : مولانا عبدالقادر آزاد
نظرثانی بتاریخ 15:12، 29 اپريل 2009ء از NaveedBCN (تبادلۂ خیال | شراکت) (نیا صفحہ: بادشاہی مسجد کے خطیب محترم مولانا عبدالقادر آزاد نے جامعہ اسلامیہ منہاج القرآن کے وزٹ کے موقع پر ...)
بادشاہی مسجد کے خطیب محترم مولانا عبدالقادر آزاد نے جامعہ اسلامیہ منہاج القرآن کے وزٹ کے موقع پر اپنے تاثرات میں کہا کہ مجھے آج جامعہ منہاج القرآن میں حاضری کا موقع ملا اور یہاں قدیم و جدید علوم کا حسین امتزاج دیکھ کر اُمید پیدا ہوئی کہ دنیا بھر میں اسلام کی برتری کی موجودہ تحریک میں یہ اِدارہ گرانقدر خدمات سرانجام دے گا۔ اس پر ادارہ کے بانی مفکر اسلام پروفیسر ڈاکٹر محمد طاہرالقادری، جملہ اساتذہ وطلباء اور معاونین قابل مبارک باد ہیں۔