"تاثرات : مجیب الرحمن شامی" کے نسخوں کے درمیان فرق

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
م (نیا صفحہ: عالمی مشائخ کانفرنس میں اپنے خیالت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ڈاکٹر طاہرالقادری [[جامعہ اسلامیہ ...)
 
(کوئی فرق نہیں)

حالیہ نسخہ بمطابق 21:19، 30 اپريل 2009ء

عالمی مشائخ کانفرنس میں اپنے خیالت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ڈاکٹر طاہرالقادری جامعہ اسلامیہ منہاج القرآن میں ایک ایسی فوج تیار کر رہے ہیں جو ان شاء اللہ مستقبل قریب میں دنیا میں اسلام کی عظمت کے جھنڈے لہرائے گی، قادری صاحب نے سیاست کی دلدل سے کنارہ کشی اختیار کر کے بہت راست اقدام اٹھایا ہے، اب کی ان تمام توجہات جس طرح بیداری شعور اور تجدید دین کے لئے وقف ہیں اس عمل کے دور رس نتائج نکلیں گے اور اس جدوجہد کا پھل پورا عالم اسلام کھائے گا ۔ طاہرالقادری صاحب کاانداز دعوت و تبلیغ غیر مسلکی ہے جو کہ پاکستان کی فرقہ وارانہ کشاکش میں ایک نعمت سے کم نہیں۔ تحریک منہاج القرآن واقعی اتحاد بین المسلمین کی داعی ہے۔