"تاثرات : فردوس جمال" کے نسخوں کے درمیان فرق

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
 
(کوئی فرق نہیں)

حالیہ نسخہ بمطابق 18:00، 29 اپريل 2009ء

ٹی وی کے نامور اداکار فردوس جمال کا کہنا کہ شیخ الاسلام کرشماتی شخصیت کے مالک ہیں۔ مختصر سے وقت میں ان کی ہمہ جہتی خدمات اور کارنامے عشق کی دولت کے بغیر ممکن نہیں۔ شیخ الاسلام ایک Universal شخصیت ہیں، جنہوں نے اپنی کتب اور خطابات کے ذریعے اسلام کی صحیح تعبیر و تشریح کی اور امت مسلمہ کو متحد کرنے اور تفرقہ کا خاتمہ کرنے میں اہم کردار ادا کیا۔