"تاثرات : امیر ملت حضرت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی" کے نسخوں کے درمیان فرق

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
(نیا صفحہ: جون 2002ء میں مجلہ منہاج القرآن کو انٹرویو دیتے ہوئے فرمایا کہ آج سے کچھ عرصہ پہلے [[ادارہ منہاج ال...)
 
 
سطر 1: سطر 1:
جون [[2002ء]] میں [[مجلہ منہاج القرآن]] کو انٹرویو دیتے ہوئے فرمایا کہ آج سے کچھ عرصہ پہلے [[ادارہ منہاج القرآن]] کی پہلی اینٹ رکھی گئی اور بابا ([[سیدنا طاہر علاؤ الدین الگیلانی رحمۃ اللہ علیہ]]) وہاں [[ادارہ منہاج القرآن]] گئے تو میں بھی ان کے ساتھ تھا۔ یہ ایک خواب تھا کہ اسلام کا بول بالا ہو گا اور نبی کریم حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تعلیمات کے فروغ کے لئے ایک اسلامک سنٹر بنے، بارہ تیرہ سالوں میں اللہ تعالی کا شکر ہے کہ [[ادارہ منہاج القرآن]] کے اس وقت تک ستر سے زائد ممالک میں [[اسلامک سنٹرز]] کھل چکے ہیں اور یہ بات واضح رہے کہ ادارہ منہاج القرآن ہمارے بابا کا ہے، میرا، میرے دونوں بھائیوں کا، یہ ہمارا ادارہ ہے۔ بابا حضور ہر جگہ فرمایا کرتے تھے کہ ڈاکٹر طاہرالقادری کے ساتھ رہو، ہمارے بابا کے مریدین اور معتقدین سن لیں کہ [[منہاج القرآن]] حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا بتایا ہوا راستہ ہے اور حضور غوث پاک کا بتایا ہوا راستہ ہے۔
+
پہلی صوبائی [[منہاج القرآن]] کانفرنس نشتر پارک کراچی میں امیر ملت حضرت پیرسید منور حسین جماعتی نے اپنے خطاب میں تحریک منہاج القرآن کے عالم اسلام پر اثرات کو موضوع بنایا اور کہا کہ منہاج القرآن کے قائد ڈاکٹر طاہرالقادری کا مقصد یہ ہے کہ عالم اسلام کو پھر سے اس کا کھویا ہوا مقام و وقار مل سکے۔ چنانچہ تحریک کے بانی کے اس مقصد کے تحت پورے عالم اسلام میں ان کے تبلیغی دوروں سے قلیل مدت میں جو تبدیلی رونما ہو رہی ہے اس کو دیکھ کر اس بات کا اندازہ لگانا مشکل نہیں کہ عالم اسلام پر تحریک منہاج القرآن کے اثرات گہرے اور دور رس ثابت ہوں گے اور تحریک منہاج القرآن کی جدوجہد سے عالم اسلام جلد ہی عظیم قوت بن کر ابھرے گا۔ [[پروفیسر ڈاکٹر طاہرالقادری]] کو بارگاہ رسالتمآب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور بارگاہ غوثیت سے جو فیوض وبرکات حاصل ہوئے ہیں وہ انہیں دوسروں تک پہنچا رہے ہیں اور میں اعلان کرتا ہوں کہ آج اپنے تمام مریدین اور سلسلہ عالیہ جماعتیہ علی پور شریف کے خلفاء کو حکم دیتا ہوں کہ وہ [[ادارہ منہاج القرآن]] میں شامل ہو کر اس مشن کو غالب کرنے کے لئے کوشش کریں۔
  
 
[[زمرہ:تاثرات]]
 
[[زمرہ:تاثرات]]

حالیہ نسخہ بمطابق 14:49، 29 اپريل 2009ء

پہلی صوبائی منہاج القرآن کانفرنس نشتر پارک کراچی میں امیر ملت حضرت پیرسید منور حسین جماعتی نے اپنے خطاب میں تحریک منہاج القرآن کے عالم اسلام پر اثرات کو موضوع بنایا اور کہا کہ منہاج القرآن کے قائد ڈاکٹر طاہرالقادری کا مقصد یہ ہے کہ عالم اسلام کو پھر سے اس کا کھویا ہوا مقام و وقار مل سکے۔ چنانچہ تحریک کے بانی کے اس مقصد کے تحت پورے عالم اسلام میں ان کے تبلیغی دوروں سے قلیل مدت میں جو تبدیلی رونما ہو رہی ہے اس کو دیکھ کر اس بات کا اندازہ لگانا مشکل نہیں کہ عالم اسلام پر تحریک منہاج القرآن کے اثرات گہرے اور دور رس ثابت ہوں گے اور تحریک منہاج القرآن کی جدوجہد سے عالم اسلام جلد ہی عظیم قوت بن کر ابھرے گا۔ پروفیسر ڈاکٹر طاہرالقادری کو بارگاہ رسالتمآب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور بارگاہ غوثیت سے جو فیوض وبرکات حاصل ہوئے ہیں وہ انہیں دوسروں تک پہنچا رہے ہیں اور میں اعلان کرتا ہوں کہ آج اپنے تمام مریدین اور سلسلہ عالیہ جماعتیہ علی پور شریف کے خلفاء کو حکم دیتا ہوں کہ وہ ادارہ منہاج القرآن میں شامل ہو کر اس مشن کو غالب کرنے کے لئے کوشش کریں۔