"تاثرات : الشیخ الحاج امام محمد یونس" کے نسخوں کے درمیان فرق

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
(نیا صفحہ: 1988ء میں الحاج امام محمد یونس پاکستان تشریف لائے تو انہوں نے جامعہ اسلامیہ منہاج القرآن کا وزٹ ک...)
(کوئی فرق نہیں)

تجدید بمطابق 14:11، 29 اپريل 2009ء

1988ء میں الحاج امام محمد یونس پاکستان تشریف لائے تو انہوں نے جامعہ اسلامیہ منہاج القرآن کا وزٹ کیا۔ اس موقع پر صفہ بلاک میں جامعہ کے طلباء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں آج اس خوبصورت محفل میں ہر طرف طلباء کے نورانی چہرے دیکھ رہا ہوں۔ اور یقینا ان نوجوانوں کو اپنے مربی اور استاد ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کا فیض مل رہا ہے۔ ڈاکٹر طاہرالقادری اسلام کے فروغ کے لئے یہ نوجوان تیار کر رہے ہیں۔ مجھے اللہ تعالی سے امید ہے کہ اسلام کی نشأۃ ثانیہ کی یہ کوشش ضرور کامیاب ہو گی۔