"بزم منہاج" کے نسخوں کے درمیان فرق

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
سطر 1: سطر 1:
[[کالج آف شریعہ اینڈ اسلامک سائنسز]] میں طلبہ میں علمی و ادبی سرگرمیوں کے فروغ اور ان کی خفتہ صلاحیتوں کو جلاء بخشنے کے لئے ”بزم منہاج“ کے نام سے ایک علمی و ادبی تنظیم قائم ہے، جس کی باڈی کا انتخاب طلباء ہر سال خود کرتے ہیں۔  
+
[[کالج آف شریعہ اینڈ اسلامک سائنسز]] میں طلبہ میں علمی و ادبی سرگرمیوں کے فروغ اور ان کی خفتہ صلاحیتوں کو جلاء بخشنے کے لئے ”بزم منہاج“ کے نام سے ایک علمی و ادبی تنظیم قائم ہے، جس کی باڈی کا انتخاب طلباء ہر سال خود کرتے ہیں۔ اس بزم کامقصد طلبہ کو ہر شعبہ ہائے زندگی عملی ومثالی خدمات کے لیے تیار کرنا اور معاشرے کا ایک مفید شہری بنانا ہے ۔کالج کی تمام تعلیمی و غیر نصابی سر گرمیاں اس فورم کی ہی مرہون منت ہیں ۔بزم منہاج ہم نصابی سرگرمیوں کے ذریعےطلبہ کو نہ صرف قومی بلکہ بین الاقوامی سطح پر طلبہ کومتعارف کروانے میں مثالی کردار ادا کرتی ہے ۔
  
 
== ذیلی فورمز ==
 
== ذیلی فورمز ==

تجدید بمطابق 15:11، 2 مئی 2009ء

کالج آف شریعہ اینڈ اسلامک سائنسز میں طلبہ میں علمی و ادبی سرگرمیوں کے فروغ اور ان کی خفتہ صلاحیتوں کو جلاء بخشنے کے لئے ”بزم منہاج“ کے نام سے ایک علمی و ادبی تنظیم قائم ہے، جس کی باڈی کا انتخاب طلباء ہر سال خود کرتے ہیں۔ اس بزم کامقصد طلبہ کو ہر شعبہ ہائے زندگی عملی ومثالی خدمات کے لیے تیار کرنا اور معاشرے کا ایک مفید شہری بنانا ہے ۔کالج کی تمام تعلیمی و غیر نصابی سر گرمیاں اس فورم کی ہی مرہون منت ہیں ۔بزم منہاج ہم نصابی سرگرمیوں کے ذریعےطلبہ کو نہ صرف قومی بلکہ بین الاقوامی سطح پر طلبہ کومتعارف کروانے میں مثالی کردار ادا کرتی ہے ۔

ذیلی فورمز

بزم منہاج کے تحت تحت درج ذیل فورمز تشکیل پاتے ہیں:

  • منہاج قراء فورم
  • منہاج نعت کونسل
  • منہاج سپیکرز کونسل
  • منہاج کوئز فورم
  • منہاج ترویج ادب سوسائٹی
  • منہاج سپورٹس سوسائٹی

طلبہ کی ذہنی و جسمانی نشوونما کےلئے ڈائریکٹر سپورٹس کی زیر نگرانی منہاج سپورٹس مصروف عمل ہے۔ جس کے تحت طلبہ اپنی جسمانی استعداد اور طبعی میلان کے مطابق کم و بیش اٹھارہ کھیلوں میں حصہ لیتے ہیں نیز کالج کے طلبہ میں انٹر کلاسز اور دیگر کالجز کے مقابلہ جات بھی باقاعدگی سے کروائے جاتے ہیں جن میں کالج ہذا کے طلبہ کی کارکردگی ہمیشہ شاندار رہی ہے۔

کالج کے طلبہ HEC کے زیراہتمام ہونے والی تمام کھیلوں میں شرکت کرتے ہیں اور نمایاں پوزیشنز حاصل کرتے ہیں۔