برطانیہ : منہاج اسلامک سنٹر ڈنڈی، سکاٹ لینڈ

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
Dundee.jpg

برطانیہ کی ریاست سکاٹ لینڈ کے شہر ڈنڈی میں MQI کا ذاتی مرکز قائم ہے سکاٹش اسلامک اینڈ کلچرل سینٹر کے باہمی تعاون سے MQI کا کام جاری ہے۔ یہاں MQI کا تشخص خالصتاَسماجی و فلاحی اور مذہبی تنظیم کا ہے کیونکہ یہاں دینی و جدید تعلیم کے علاوہ کتب وکیسٹ کی لائبریری، ماہانہ خواتین پروگرامز، ہفتہ وار محافل اور سماجی تقریبات کا انعقاد شامل ہے۔