"برطانیہ : منہاج اسلامک سنٹر روچڈیل" کے نسخوں کے درمیان فرق

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
 
(کوئی فرق نہیں)

حالیہ نسخہ بمطابق 18:28، 26 جون 2010ء

روچڈیل میں منہاج القرآن کا قیام 2003ء میں عمل میں لایا گیا۔ ایک بلڈنگ کو ایک لاکھ پاؤنڈز میں خرید کر منہاج اسلامک سنٹر میں تبدیل کیا گیا۔ آج یہاں برطانیہ کے دوسرے شہروں کی طرح MQI کا کام جاری ہے یہ اسلامک سنٹر بھی اپنی مقبولیت کے لحاظ سے اہم ہے۔