برطانیہ : منہاج اسلامک سنٹر روچڈیل
منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
(منہاج اسلامک سنٹر روچڈیل (برطانیہ) سے پلٹایا گیا)
روچڈیل میں منہاج القرآن کا قیام 2003ء میں عمل میں لایا گیا۔ ایک بلڈنگ کو ایک لاکھ پاؤنڈز میں خرید کر منہاج اسلامک سنٹر میں تبدیل کیا گیا۔ آج یہاں برطانیہ کے دوسرے شہروں کی طرح MQI کا کام جاری ہے یہ اسلامک سنٹر بھی اپنی مقبولیت کے لحاظ سے اہم ہے۔