برطانیہ : منہاج اسلامک سنٹر بریڈفورڈ

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 01:41، 26 جون 2010ء از Ajmalkhan558 (تبادلۂ خیال | شراکت) (نیا صفحہ: بریڈفورڈ میں منہاج القرآن کا قیام 1998ء میں ہوا۔ جب یہاں ایک ڈانسنگ کلب کو خرید کر اسلامک سنٹر میں تبد…)
(فرق) ←سابقہ تدوین | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigation Jump to search

بریڈفورڈ میں منہاج القرآن کا قیام 1998ء میں ہوا۔ جب یہاں ایک ڈانسنگ کلب کو خرید کر اسلامک سنٹر میں تبدیل کیا گیا اگر چہ اس سے قبل یہاں کا م کا آغاز ہو چکا تھا۔ اسلامک سنٹر میں دین اسلام کی نشرواشاعت کے ساتھ فلاحی و سماجی منصوبہ جات پر تیزی سے کا م جاری ہے۔ ڈانسنگ کلب کو اسلامک سنٹر میں تبدیل کرنے پر مقامی آبادی اور مسلمانوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے اس لئے بریڈفورڈ اسلامک سنٹر مسلمانوں کے علاوہ مقامی کمیونٹی میں بھی بہت مقبول ہے۔