برطانیہ : منہاج اسلامک سنٹر بریڈفورڈ

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش
از سر نو

اس مضمون کو انسائیکلوپیڈیا طرز پر از سر نو منظم انداز میں لکھنے کی ضرورت ہے۔ آپ اس میں ترمیم کر کے اسے مزید بہتر بنا سکتے ہیں۔

Bradford 1.jpg

بریڈفورڈ میں منہاج القرآن کا قیام 1998ء میں ہوا۔ جب یہاں ایک ڈانسنگ کلب کو خرید کر اسلامک سنٹر میں تبدیل کیا گیا اگر چہ اس سے قبل یہاں کا م کا آغاز ہو چکا تھا۔ اسلامک سنٹر میں دین اسلام کی نشرواشاعت کے ساتھ فلاحی و سماجی منصوبہ جات پر تیزی سے کا م جاری ہے۔ ڈانسنگ کلب کو اسلامک سنٹر میں تبدیل کرنے پر مقامی آبادی اور مسلمانوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے اس لئے بریڈفورڈ اسلامک سنٹر مسلمانوں کے علاوہ مقامی کمیونٹی میں بھی بہت مقبول ہے۔

ذاتی اوزار
Variants
ایکشنز
بنیادی روابط
خصوصی روابط
بیرونی روابط