"اسلام اور جدید سائنس" کے نسخوں کے درمیان فرق

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
 
سطر 1: سطر 1:
یہ دور جدید کی منفرد کتاب ہے جس میں قرآنی آیات میں جابجا بکھرے ہوئے سائنسی حقائق کو بیان کرتے ہوئے یہ ثابت کیا گیا ہے کہ اسلام ہر دور کا دین ہے جو انسانی زندگی کے ہر پہلو پر رہنمائی فراہم کرتا ہے۔ اس کتاب میں ان امور پر تفصیلی بحث کی گئی ہے کہ سائنسی شعور کے فروغ میں اسلام کا کیا کردار ہے؟ کس طرح قرآنی تعلیمات میں سائنسی علوم کی ترغیب دی گئی ہے؟ کیا اسلام اور سائنس میں عدم مطابقت ہے؟ تخلیق کائنات کا قرآنی نظریہ کیا ہے؟
+
[[تصویر:Islam-aur-science.jpg|left|250px]]
 +
یہ دور جدید کی منفرد کتاب ہے جس میں قرآنی آیات میں جابجا بکھرے ہوئے سائنسی حقائق کو بیان کرتے ہوئے یہ ثابت کیا گیا ہے کہ اسلام ہر دور کا دین ہے جو انسانی زندگی کے ہر پہلو پر رہنمائی فراہم کرتا ہے۔
 +
 
 +
اس کتاب میں ان امور پر تفصیلی بحث کی گئی ہے
 +
* سائنسی شعور کے فروغ میں اسلام کا کیا کردار ہے؟
 +
* کس طرح قرآنی تعلیمات میں سائنسی علوم کی ترغیب دی گئی ہے؟
 +
* کیا اسلام اور سائنس میں عدم مطابقت ہے؟
 +
* تخلیق کائنات کا قرآنی نظریہ کیا ہے؟
  
[[زمرہ:تصانیف]]
 
[[زمرہ:تصانیف]]

تجدید بمطابق 18:29، 26 اپريل 2009ء

Islam-aur-science.jpg

یہ دور جدید کی منفرد کتاب ہے جس میں قرآنی آیات میں جابجا بکھرے ہوئے سائنسی حقائق کو بیان کرتے ہوئے یہ ثابت کیا گیا ہے کہ اسلام ہر دور کا دین ہے جو انسانی زندگی کے ہر پہلو پر رہنمائی فراہم کرتا ہے۔

اس کتاب میں ان امور پر تفصیلی بحث کی گئی ہے

  • سائنسی شعور کے فروغ میں اسلام کا کیا کردار ہے؟
  • کس طرح قرآنی تعلیمات میں سائنسی علوم کی ترغیب دی گئی ہے؟
  • کیا اسلام اور سائنس میں عدم مطابقت ہے؟
  • تخلیق کائنات کا قرآنی نظریہ کیا ہے؟