طبقات کو دعوت انقلاب
نظرثانی بتاریخ 01:14، 27 جولائی 2014ء از NaveedBCN (تبادلۂ خیال | شراکت)
پاکستان بھر کے ہر طبقہ تک دعوت انقلاب پہنچانے کے لیے قائد انقلاب ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے جون اور جولائی 2014ء میں مرکزی سیکریٹریٹ پر خصوصی کانفرنسز کے ذریعے مختلف شعبۂ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے نمایاں افراد سے ملاقات کی جن میں ان کو پاکستان میں انقلاب کی اہمیت و ضرورت کے متعلق آگاہ کیا اور انقلاب کا حصہ بننے کی دعوت دی۔