نماز انقلاب
نظرثانی بتاریخ 01:09، 27 جولائی 2014ء از NaveedBCN (تبادلۂ خیال | شراکت) (نیا صفحہ: پاکستان میں حقیقی جمہوریت کے لیے پرامن اور جمہوری انقلاب کی فیصلہ کن جدوجہد کو قائد انقلاب کی طرف...)
پاکستان میں حقیقی جمہوریت کے لیے پرامن اور جمہوری انقلاب کی فیصلہ کن جدوجہد کو قائد انقلاب کی طرف سے نماز انقلاب کا نام دیا گیا، یہ اصطلاح سال 2013ء اور سال 2014ء میں تحریکی تحریروں کے ساتھ ساتھ پاکستان بھر کے پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا میں بھی بہت زیادہ استعمال کی گئی۔
قائد انقلاب ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے اس جدوجہد کو 3 حصوں میں تقسیم کیا گیا جو کہ اذان انقلاب، اقامت انقلاب اور نماز انقلاب ہیں۔